ایک نیا پول:
اب جب تمام فریق متفق ہیں کہ پولز میں دھاندلی ہوتی ہے یا ہو سکتی ہے تو کیوں نہ مقبولیت جانچنے کا ایک مختلف طریقہ اپنایا جائے۔
آپ کمنٹس میں “نواز شریف” یا “عمران خان” لکھ کر بتائیے کہ آپ کسے پاکستان کا اگلا وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں۔ میں ٹھیک چوبیس گھنٹے بعد کمنٹس کاؤنٹ کروں گا اور نتائج شئیر کر دوں گا۔
(مندرجہ بالا ناموں کے علاوہ کوئی بھی اور تحریر ہو گی تو ووٹ یا کمنٹ ریجیکٹڈ تصور ہو گا۔ چوبیس گھنٹے بعد کئے جانے والے کمنٹس کاؤنٹ نہیں کیے جائیں گے)
@MirMAKOfficial@ImranKhanPTI رات کے بارہ بجنے کو ہیں اے قاضی
عدالت لگا کہ یہ قوم بات نہیں مانتی
کہتی ہے غلامی منظور نہیں اس کو
بیرونی آقا کے حکم کی قیمت نہیں جانتی
عدالت لگا اور توہین عدالت لگا سب پر
کیونکر ہے یہ غیرت کو پہچانتی!
کیسے یہ غلامی کو نہیں ہے مانتی!
@ImranFiaz@GFarooqi Aap yeh chahte hain ko jo certifeid chor hain jin oer cases hain un k liye awam nikle aaj ka nojawan 20 se 30 saal ka aap jaise buzurg se ziyada shaoor rakhta hai
@sindh_info007 @ImranRiazKhan Jitna bhi fasla kar k arahe hain per hamare mulk ki companies ko sharam nahi arahi agar inki quality itni achi hoti to koi irani cheezein q khareedta ?