ہم سب نے حلف لیا ہے کہ ہم آئین پاکستان کی حفاظت کریں گے۔ آپ نے آئین روندنے میں غیرجمہوری قوتوں کا ساتھ دیا، آپ نے اپنے ووٹ کے ذریعے عدلیہ کے پر کاٹے ہیں۔
اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کا قومی اسمبلی میں خطاب جو کہ سینسر کردیا گیا
جن لوگوں کو پٹکے پہنائے گئے گھی کیا وہ مسلم لیگ ن کے لوگ تھے؟ جواب ہے نہیں وہ سب آزاد جیتے تھے جیسے ہر الیکشن میں لوگ جیتے ہیں اور اس پارٹی میں شامل ہوتے ہیں جہو حکومت بنا رہی ہوتی ہے، بکسے بھرنے کو کوئ واقعہ نہیں ہوا، 2024 کے انتخابات جیسے انتخابات پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوئے جب ساٹھ ساٹھ ہزار سے ہارے لوگ انتخابی نتائج کے فارم بدل کر پارلیمان میں پہنچا دئیے گئے!!
سب سے زیادہ کیپسٹی پیمنٹ ان آئی پی پی ایز کو ہو رہی ہے جن سے 2013 سے 2018 کے دوران نون لیگ کے دور میں معاہدے کئے گئے اور یہ منصوبے اس ملک کیلئے عذاب بن چکے ہیں
سات(7) محرم الحرام سنہ 61 ہجری
آج کے روز عبیداللہ ابن زیاد نے عمر بن سعد کو سخت ہدایت کی کہ امامُ حسین علیہ اسلام اور ان کے ساتھیوں کو پانی کی ایک بوند بھی نہ ملنے پائے۔اس حکم کے تحت 500 سواروں کا دستہ فرات کے کنارے تعینات کر دیا گیا۔
پانی کی بندش کی وجہ سے اہل حرم اور خاص طور پر بچوں اور خواتین کی حالت انتہائ ابتر ہو گئ تھی۔معصوم علی اصغر سمیت چھوٹے بچوں کے ہونٹ خشک ہونے لگے تھے۔
پانی کی بندش کے بعد امام عالی مقام نے عمر بن سعد سے خیمے کے قریب ملاقات کی اور اسے جنگ سے باز رہنے اور سمجھوتہ کی پیشکش کی، لیکن اس نے ابن زیاد کے خوف سے کوئُ مثبت جواب نہ دیا۔
بچوں اور عورتوں کی پیاس حضرت عباس سے دیکھی نہ گئ۔ آپ نے امام کی اجازت سے 20 مشکیں پانی بھرنے کے لئے اٹھائیں اور 20 گھڑ سوار اور 30 پیدل افراد کے ہمراہ فرات کی طرف بڑھے۔ عمر بن سعد نے عمرو بن حجاج کو 4000 سپاہ کے ساتھ فرات پر تعینات کر رکھا تھا۔ جناب عباس کی اجازت سے حضرت نافع عمرو بن حجاج سے بات کرنے کے لئے آگے بڑھے۔ عمرو نے حضرت نافع کو پانی پینے کی اجازت دے دی مگر قافلہ حسینی کے لئے پانی لینے کی اجازت نہ دی۔
حضرت عباس نے ساتھیوں سمیت بھرپور حملہ کیا اور عمرو بن حجاج کو پیچھے دھکیل دیا اور پانی کی مشکیں بھر کر خیموں میں پہنچے۔اور بچوں اور خواتین نے حضرت عباس کا لایا ہوا پانی پیا۔ اس دن سے حضرت عباس کو “السقاء” کا لقب دیا گیا ۔
سات محرم الحرام سے قافلہ حسینی پر پانی کی بندش اور خوراک کی بندش سخت کر دی گی۔اور کوئ بھی سمجھوتہ کرنے سے انکار کر دیا گیا۔
یا رحمان رب، دشمنان اہل بیت کو رسوا کر اور ہمیں مودت اہلُبیت سے سرفراز فرما۔
یا رحیم رب، ہمیں اسوہ اہلبیت کی سچی پیروی کی توفیق عطا فرما۔
آمین۔
"یہ معاشرہ اب پہلے جیسا نہیں رہا، درندگی اور بے حسی بڑھتی جا رہی ہے۔ خدارا اپنے بچوں کا خود خیال رکھیں، ان پر نظر رکھیں اور انہیں تنہا نہ چھوڑیں۔ پتہ نہیں کب کوئی معصوم کسی درندہ صفت انسان کے ہتھے چڑھ جائے۔
اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی تقریر شروع ہوتے ہی PTV کی نشریات بند کردی گئی ہے۔ محمود خان اچکزئی کی اسمبلی میں پہلی تقریر سے لے کر اب تک تمام تقاریر کو سینسر کیا گیا
بندے کو کم از کم صاف جھوٹ نہیں بولنا چاہیے، آئی پی پیز کا سب سے بڑا بوجھ 13 سے 18 کے درمیان پڑا ہے، ساہیوال کول پلانٹ، نندی پور، حویلی بہادر شاہ وغیرہ وغیرہ نواز لیگ کے منصوبے ہیں۔ خواجہ آصف تب غالبا بجلی کے ہی وزیر تھے
اس حکومت کا پانچواں بجٹ منظور ہونے کو ہے اور آپ کی حکومت کے بھی ڈھائی سال پورے ہونے کو ہیں۔ ہم تو باتیں کرتے کرتے تھک گئے ہیں، اب ہمیں اپنا لہجہ (ٹون) بدلنا ہوگا۔
ہم آپ کو پھر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ جس انداز میں آپ نے بحیثیت اسپیکر اس ہاؤس کو چلایا—باوجود یہ کہ آپ کا اس بارے میں کئی ادوار (ٹینیورز) کا تجربہ تھا—لیکن آپ نے نہ آئین کا خیال رکھا، نہ آئین کے احترام کا پاس رکھا، اور نہ ہی اس ہاؤس کے وقار کا خیال رکھا۔
آپ نے بڑی چابکدستی اور بڑی مہارت سے، (اپنے بیانیے کو) سپورٹ کرتے ہوئے اپنے کولیگز میں سے 14 کو اسمبلی سے فارغ کر دیا۔ مبارک ہو آپ کو اس پر! آپ نے اپنے 14 ساتھیوں کو اسمبلی سے فارغ کر دیا۔
لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید تمام قیدی 70 سے 80 سال سے اوپر کی عمر کے ہیں۔ کچھ تو خدا کا خوف ہونا چاہیے! ان پر الزام کیا ہے؟ میرے پاس 9 مئی کے بارے میں مکمل معلومات نہیں ہیں۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی
We should accept this offer ASAP but the only difference is that both 2108 & 2024 election results should be opened simultaneously and compared. On another note , Shabaz Sharif Saab has admitted here that he and his govt are illegitimate, but is justifying the reason for it.
🚨4 اگست کو عمران خان کو پیشکش کی گئی کہ آپ پاکستان سے کسی بھی ملک جانا چاہتے ہیں تو جا سکتے ہیں لیکن عمران خان کے انکار پر 5 اگست کو انہیں گرفتار کرلیا گیا
دونوں پر کریں - اس ہی وقت یہ اوفر قبول کرنا چاہئیے اور 2018 اور 2024 کے الیکشن دونوں ایک ہی وقت کھولنے چاہئیں - سب آ کر ثبوت پیش کریں - بیرسٹر گوہر سلمان راجا اور شاہد خٹک کوئی دائر کیے بغیر یہ آفر مان لیں!
میرے بھائی نے کہا تھا پاکستان ہے تو ہم ہیں۔ بالکل ٹھیک، شہباز بھائی پاکستان کوئی آسمان میں نہیں ہے۔ پاکستان کا مطلب بلوچستان سندھ خیبرپختونخوا پنجاب ہے، آپ خیبرپختونخوا کو کیوں پاکستان نہیں سمجھتے؟
محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی میں خطاب جو کہ سینسر کردیا گیا
ماہ رنگ بلوچ بطور پراکسی استعمال ہوتی رہیں۔
جس کی وجہ سے بلوچستان ڈی سٹیبلائز ہوا۔
(طلال چوہدری ۔میڈیا رپورٹ)
اصل سوال یہ ہے کہ اگر ماہ رنگ بلوچ بطور پراکسی ریاست کے خلاف استعمال ہوتی رہیں۔تو پھر ماضی میں مریم نوازشریف ان کے ساتھ کیوں بیٹھی تھیں؟
MY WAY , or HIGHWAY
متبادل یا مخالفانہ سیاسی سوچ کو “صفحہ ہستی” سے مٹانے کا رویہ کامیابی کے بجائے ابتری پیدا کرنے کا نسخہ ہے۔ ہر حقوق کو حاصل کرنے کی تحریک کو ملک مخالف تحریک کا رنگ دینے سے ماحول مذید خراب ہوتا
ہے۔
اب اور بندہ کیا کہے ؟
نعیم لودھی
Iranian President arriving in Pakistan and Pakistani Air Force jets are escorting his plane. Islamabad has become the center of global diplomacy in these troubled times.
عظیم روسی ترک باغی جس نے مینار پاکستان ایک روپیہ لیے بغیر ڈیزائن کیا !
پاکستانی تاریخ میں ایسے ایسے لوگ بھی شامل ہیں جنھیں ہماری قوم بھول چکی ہے اور کہیں بھی انکا ذکر نہیں ملتا ، ایسا ہی ایک کردار ایک گمنام ترک باغی کا ہے .
انکا نام تھا " نصیردین مرات خان "
ان کی پیدائش 1904 روس میں ایک مسلم ترک قبیلے میں ہوئی۔ اس وقت مسلمانوں پر ظلم اپنے عروج پر تھا اسی لیے یہ وہاں سے ہجرت کرگئے ، کچھ عرصۂ جرمنی گزارنے کے بعد انہیں نے مسلمانوں کے نام پر لیا گیا نیا وطن اپنانے کا فیصلہ کیا اور 1950 میں وہ اپنے خاندان کے ساتھ پاکستان آ گئے .
1960 میں جب مینارِ پاکستان کا منصوبہ شروع ہوا تو مراد خان نے اس کا منفرد ڈیزائن تیار کیا۔ کہا جاتا ہے کہ انہوں نے اس منصوبے کی نگرانی ذاتی دلچسپی سے کی اور اپنی مقررہ فیس اپنے پاس نہ رکھی ۔
مینار 1968 میں مکمل ہوگیا لیکن انہوں نے پاکستان کو اپنا وطن بنا لیا .
تمام پاکستانی مینار پاکستان شوق سے جاتے ہیں مگر کم لوگ جانتے ہیں کہ اسکا ڈیزائن کرنے والا کون تھا . یہ پاکستان سے محبت کرنے والا ایک مہاجر تھا جو آج بھی لاہور کے ایک قبرستان میں گمنامی سے دفن ہے .
اس عظیم انسان کے بارے میں شئیر کریں اور لوگوں کو بتائیں کے وہ کون تھا . الله پاک اس کے درجات بلند کرے آمین.
#urdu #pakistan #history #MinarePakistan #turkish