@ARYSabiirShakir میں تو کافی عرصے سے کہہ رہا ہوں کہ یہ صابر PTI کا ترجمان ھے، صحافی نہیں
اور آج یہ خود اقرار کر رہا ھے
صحافی وہ ہوتا ھے جو کسی پارٹی کی حمایت نا کرے سب کو اپنے تیز و تند سوالوں کی نوک پر رکھے
🌹مدرسہ کے ایک طالب نے علم الصرف میں پڑھائی جانے والی کتاب صرف سے گردان بنا کر سنائی🌹
❤چینل سبسکرائب کر دیں اور لائک ۔۔شئیر کرنا مت بھولیں❤
https://t.co/5nU6hCWYu4