تابش ہاشمی بھی جان چکا تھا کہ سسٹم تباہ ہو چکا ہے،
اس لئے وہ اپنے پروگرام میں سسٹم کی خرابیاں بیان کر کے غلطیوں کی جانب توجہ دلاتا تھا،
مگر ناکام اور تباہ حال سسٹم نے فلحال خود کو ٹھیک کرنے کی بجائے تابش ہاشمی کو ہی نکال دیا۔
اس ویڈیو کو ہر طرف پھیلا دیں۔
@AyaanBabo11@MaryamNSharif کامیاب وزیر اعظم کے ناکام اعلانات
پہلی خبر
پاکستان نے سعودی عرب سے 6۔7 ارب ڈالر کا تیل ادھار مانگ لیا
دوسری خبر:
پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر ادھار مانگ لیے
تیسری خبر:
پاکستان نے چینی قرضہ موخر کرنے کی درخواست کر دی
چوتھی خبر
پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی
یہ مناظر زندگی بھر میرے ساتھ رہیں گے۔ آنسو گیس کے (تکلیف دہ) اثرات زائل کرنے کیلئے سر پر پانی انڈیلتے اور دیوانہ وار جھومتے ہوئے بلند کی جانےوالی آزادی کی یہ والہانہ اور پرجوش صدائیں! ماشاءاللہ ایک قوم بالآخر بیدار ہو رہی اور آزادی مانگ رہی ہے۔
This image will remain with me for the rest of my life. The passionate cry for freedom while dancing and pouring water on his head to dilute the effects of tear gas.
MashaAllah a nation waking up finally and demanding freedom.