سچ چھپ نہیں سکتا پاکستانی میڈیا تو کنٹرول کر لیا، ڈھونگ الیکشن کا پول انٹرنیشنل میڈیا نے کھول دیا۔ اب وزارت اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ “الجزیرہ” زرد صحافت کر رہا ہے۔ صحافت زرد نہیں آپ کے کرتوت کالے ہیں۔
🚨ہم شائید عمران خان سے محبت کرتے ہیں لیکن میانوالی عمران خان سے عشق کرتا ہے بغیر کسی کال کے بغیر اناونسمںٹ کے جس طرح میانوالی سڑکوں پر نکل آیا ہے آپ دیکھیں گے پورا میانوالی سڑکوں پر ہو گا ۔
شاہد خٹک
🚨 میانوالی میں اس وقت عوام جو بغیر کال کے علیمہ خان کے استقبال کیلئے نکل آئی ہے
پولیس نے ان کے خلاف ڈنڈے کا استعمال شروع کردیا ہے ، پنجاب پولیس پر لعنت
عمران خان کی بہن علیمہ خان پنجاب میں داخل!! پنجاب پولیس کی بھاری نفری میانوالی کے راستے میں موجود۔ تمام کوریج نیا پاکستان پر براہ راست دکھائی جا رہی ہے۔
محسن نقوی کو جواب دینے کی اوقات نہیں اور کہتے ہیں کہ بل کلنٹن کو جواب دے کر ایٹمی دھماکے کئے تھے
😂😀😂😀
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary
چیئرمین عمران خان کی بہن @Aleema_KhanPK کو میانوالی کے حدود میں داخل ہوتے ہی پنجاب پولیس کی بھاری نفری نے روک دیا،
”علیمہ خان کو اپنے والد صاحب کی قبر پر جانے کی آجازت نہیں ظلم جبر عروج پر۔“
ممبر قومی اسمبلی @naseem_mna
یہ دل دہلا دینے والی خبریں ہیں۔ ہم کس طرف جا رہے ہیں؟ یہ دو کارٹون جماعتوں اور انکے لانے والوں نے ملک کو تباہ کرنے کی قسم اٹھا رکھی ہے۔آگ سے کھیلنا کسی طور پہ چل بھی ملکی مفاد میں نہیں ہے۔ سمجھو سنو، یہ آگ دریا کے اُس طرف نہیں رہے گی۔
خان کا دور بمقابلہ موجودہ حکومت: معاشی ڈیٹا کا موازنہ!
بجلی، پیٹرول اور گاڑیاں: پاور جنریشن میں 10.1%، پیٹرولیم سیلز میں 33.8% اور کار سیلز میں 13% کی بڑی گراوٹ!
مہنگائی اور ڈالر: بجلی کا ٹیرف 15 روپے سے بڑھ کر 35 روپے فی یونٹ، اور ڈالر کی قیمت 180 سے چھلانگ لگا کر 278 روپے ہو گئی!
بے روزگاری اور پیداوار: کپاس کی پیداوار گر گئی اور بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 7.1% تک پہنچ گئی۔
غلط پالیسیوں اور نااہلی نے ملک کے ہر شعبے کو تباہ کر دیا ہے!
آزاد ہتن پل پر آزاد کشمیر میں داخل نہیں ہونے دیا ،یہ آزاد کشمیر حکومت کی فاشزم ہے،میں اظہار یکجہتی، تعزیت اور صلح کیلئے جارہا تھا،کیا لاڑکانہ کے لاڈلے اور رائیونڈ کے لاڈلی کے علاوہ کسی کو کشمیر میں داخلے کی اجازت نہیں۔
میر پور میں الیکشن کے بعد پتہ چلا پنجاب حکومت نے جو گرین بسیں بھیجیں وہ الیکشن کمیشن نے ضبط کر لیں رانا ثنا اللہ نے الیکشن کمیشن کے اقدام کو درست قرار دیدیا اور کہا کہ 2اگست کو پیپلز پارٹی کا وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اپنا الیکشن ہار جائے گا ناصر حسین شاہ کا پنجاب پولیس پر سوال
Shameless and disgusting. Innocent protesters killed, young voices silenced, and yet another sham election imposed on the people of AJK.
As long as an illegitimate government is forced upon the people, it seems it doesn’t matter how many bodies are trampled over or how much blood is spilled.
Even more hypocritical are those who filled their timelines with posts championing the rights of youth Asian India, yet fall into deafening silence when it comes to their own. Where are you now?! They never speak up for their own people or the horrific situation unfolding across various parts of our country. They are always eager to speak about others, but never have the courage to stand up for their own. Soulless. #AJKElections #HardState
عمران خان کی حکومت گرا کر، تین سال عمران خان کو بدترین قید میں ڈال کر پاکستان کے چپے چپے میں جو آگ لگا دی گئی ہے۔ کوئٹہ سے کشمیر تک، اسلام آباد سے مریدکے تک جیسے اپنے لوگوں پر انہی کی حفاظت کے لیے مہیا کی گئی بندوقوں سے، انہی کے پیسوں سے خریدی گئی گولیوں سے، انہی کا خون بہا کر، انہی کے دیس کو لہولہان کیا جارہا ہے۔ جیسے خیبر پختونخواہ سے بلوچستان تک کو اپنے مقاصد کے حصول کے لیے آگ کے دہانے پر پہنچا دیا گیا ہے۔ یہ صرف اور صرف اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ رجیم چینج کی سازش صرف عمران خان کو ہٹانے کی سازش نہیں تھی یہ ملک توڑنے کا سودا تھا۔ عاصم منیر اور اس کے ماتحت ٹولے نے پاکستان کو جس آگ میں جھونک دیا ہے پاکستانی قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم نے ایک ایک کرکے اپنی باری کا انتظار کرنا ہے یا ایک ہی بار اور متحد ہوکر اس عفریت سے نجات کے لیے تگ و دو کرنی ہے۔ شاید ہمارے پاس ایسا کرنے کے لیے زیادہ وقت نہ بچا ہو۔