اور ناظرین فرزند جڑانوالہ طلال چوہدری کی راتی کوئی نہیں جمیا اور موصوف نے انتہائی چالاکی اور ہوشیاری سے ایک ہی تیر سے دو شکار کردئیے ہیں
پنکی چاہے لاھور کی ہو چاہے کراچی کی اور منشیات فروشی اور منڈیوں کے ہیرے بیچنے والی پنکیاں اب نہیں بچیں گی
ان کو ہم بتائیں کہ ان کو بشریٰ بیگم کا غم ھے کیا کلثوم نواز شریف کا بھی کوئی قصور تھا مشاہد اللہ خان نے ٹھیک کہا تھا کہ تم روو گے تمھارے آنسو پونچھنے والا کوئی نہیں ھوگا ہم ھونگے
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے پی ٹی آئی کی منجی ٹھوک دی