Resilient by experience, focused by purpose, and quietly determined to build a life defined by strength, clarity, and forward motion. PTI Follow/Followback
اس وقت اصطبلشمنٹ گانڈ کی زور لگا رہی ہے کہ اے این پی کو کے پی کے میں مقبول بنائیں۔ ایک طرف انہیں اپنے اوپر کھلی تنقید کی اجازت دی ہے اور دوسری طرف انکی مشہوری بھی کیجا رہی ہے جبکہ پی ٹی آئی کو غیر مقبول بنانے کیلئے ہر وہ اقدام اٹھایا جا رہا ہے جس پارٹی کی مقبولیت میں کمی ہو۔
@iaqeelyousafzai@realrazidada یار ۔ یہ وہی حساب ہے کہ خان یا ملک کے ڈیرے پر خانجی نے کسی دہقان کو گالی دی اور اس پر خوش وہ ہوتا ہے کہ خانجی نے اسے گالی دی۔شراب کے دوپیک پر تم نے عقل بھی بیچ ڈالی
ایسا نشان عبرت کہ یہ مغرب میں بھی پاکستانیوں سے منہ چھپانے کی کوشش کریگا۔ تاریخ کے کوڑے دان میں سڑتا ہوا ملے گا۔ اس کے جنازے میں چار افراد بھی نہیں ہونگے۔ لکھ کر دے رہاہوں
@miandawoodadv بہت سے آئے اور بہت سے گئے۔ نظام فطرت ہے کہ غاصب زیادہ دیر تک اپنی طاقت کو کبھی نہیں رکھ سکتا۔ مٹھی بند کرو۔ زور دو۔ دیتے رہو۔ ایک وقت یہ آئے گا کہ تجھے محسوس ہوگا کہ طاقت اور زور برقرار ہے مگر یہ تیری غلط فہمی ہوگی
مطالبہ رکنا نہیں چاہئیے 🚨
شوکت خانم کے ڈاکٹر عاصم کہہ رہے ہیں کہ مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں۔
عمران خان کا میڈیکل check-up ضروری ہے