ایوب خان کی لاش کو قبر سے نکال کر پھانسی پر لٹکایا جائے۔ آرمڈ فورسز کا حلف ہوتا ہے جس کی خلاف ورزی سب سے پہلے ڈکٹیٹر ایوب خان نے کی جو قسم اٹھا کر مکر گیا جس نے اقتدار کیلئے اس ملک کی تاریخ کا دھارا بدل دیا اور اسی وجہ سےپاکستان سنھبل نہیں پایا، خواجہ آصف
اعزاز سید نے یہ خبر دی تھی کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے سے پہلے عمران خان کی حکومت کو اعتماد میں لے لیا تھا۔
مقبوضہ کشمیر کا سودا کرنے والے آج آزاد کشمیر میں آگ بھڑکا رہے ہیں۔
https://t.co/ZGFLAMy3pP
شاہزیب خانزادہ شواہد کے ساتھ ثابت کررہا ہے کہ تحریک انصاف سانحہ 9 مئی کی ذمہ دار ہے اور یہ ایک حقیقت ہے جسے جھٹلایا نہیں جاسکتا
اسے کہتے ہیں “ تینی” منٹی ٹھاہ پھاہ کردینا
گاوں میں ایک چور بھینس چوری کرکے لے گیا، دو سال بعد جب اس بھینس کا سراغ ملا اور چور کو بھی پکڑ لیا گیا تو اس دوران بھینس نے ایک کٹا اور ایک کٹی پیدا کر لئے ہوئے تھے۔ چور کہنے لگا کہ چوری کی سزا کی بجائے مجھے انعام دیا جائے کیوں کہ اب ایک کی بجائے آپ کے تین ڈنگر ہوچکے ہیں۔
ایک سو بانوے پاونڈ چوری کرکے ملک ریاض کے اکاونٹ میں رکھے تھے جس پر سولہ ارب روپیہ سود بھی لگا، اس پر ریاست مجھے شاباش دے نہ کہ سزا: جناب عمران خان کی ریاضانہ فصاحت و بلاغت
🤣🤣🤣🤣🤣
ہم پاڑیں تو پرچہ آپ پاڑیں تو فیشن
آج فرہنگ امام دین کی اس کہاوت کی سمجھ آئی ہے کیونکہ سیاستدان اقامہ رکھیں تو نااہلی اور اگر وہی اقامہ جج رکھے تو سفری دستاویز کہا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ پاکستانی یدلیہ 139 ویں نمبر پر کیوں ہے جبکہ نیپال جیسے ملک میں کسی جج کے پاس اقامہ نہیں ہے
جسٹس بابر ستار امریکی شہری نہیں ہیں اسلام آباد ہائیکورٹ
بابر ستار پر یہ الزام تو تھا ہی نہیں کہ وہ امریکی شہری ہیں بلکہ الزام یہ تھا کہ انکی جنانی اور بچے امریکی ہیں اور ان کے پاس گرین کارڈ ہے
مورخ لکھے گا کہ جب بھی “پینو “ رنگے ہاتھوں پھڑی جاتی تھی تو فورا قسم چُک دیتی تھی
ابھی تو الحمدوللہ ابتدا ھے انشاءاللہ آگے آگے دیکھیے۔ کرپشن کے آگے بند باندھنے کا کام بھی شروع ھو گیا ھے FBR سے ابتداء ھے انشا ء اللہ وسائل کی ریل پیل ھو گی۔ عوام کی مشکلات کمی اور خاتمہ ھو گا
اور ناظرین جسٹس بابر ستار کے حق میں مہم چل چکی ہے۔ ان میں سے کوئی بھی ساڑھے چھ ارب روپے کے سکول کے پلاٹ پر ڈالی گئی واردات کا ذکر نہیں فرمائے گا۔
دیکھتے رہئے، باریک واردات کا مس کنڈکٹ 😜😜
مورخ لکھے گا کہ میاں نوازشریف کو اقامہ پر نااہل کیا گیا اور خواجہ محمد آصف کو اسی اقامہ بنیاد پر چلتی بس سے وزیرآباد کے مقام پر اتار دیا گیا اور اس وقت خواجہ صاحب کے پاس براستہ سمبڑیال گھر جانے کا کرایہ نہیں تھا لیکن بابر ستار کے اسی اقامہ کو سفری اجازت نامہ کہ دیا گیا ہے
واہ رے
پچھلی دفعہ گھس کر مارنے کی کوشش کی تھی جہاز بھی گنوایا اور پائلٹ واپسی کا احسان لیا۔ اپنی ائر فورس کے کپڑے اتراوۓ۔ الیکشن قریب ھے مودی بھڑکیں اور رنگ بازی کر رہا ھے۔
سوچ رہا ہوں، عارف حبیب بھائی کا مکمل تعارف پیش کیا جائے، سٹاک مارکیٹ میں لوٹ مار کے بعد پاک عرب فرٹیلائزر کا تحفہ وصول کرنے سے لے کر امریکہ میں کھاد کا پلانٹ لگانے تک سالم رکشہ لے کر چکر لگاوں۔
راجہ جی آرڈر لاو
😂
جب رشوت کو نذرانہ ، زناء کو انڈرسٹیڈنگ ، فحاشی کو فیشن ، کنجرخانہ کو جدت ، ہم جنس پرستی کو گے ، کا نام دے دیا گیا ہے تو وہیں امریکی گرین گارڈ سفری دستاویز ہوگیا ہے جبکہ یہی دستاویز کسی سیاستدان کی ہوتی تو نام کچھ اور ہونا تھا
چلیں اسی بہانے صحافتی قلعی تو کھل گئی
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین جسٹس بابر ستار خاندانی ذرائع نے یہ تصدیق کردی ہے کہ جج صاحب کے پاس 2005 سے امریکی ریزیڈنسی ہے اور ان کے بچے اور بیوی امریکی نیشنل ہیں اب یہاں سوال یہ کھڑا ہوتا ہے کہ کیا ایک سرونگ جج امریکی کاغذ جیب میں رکھ کے پاکستان میں جسٹس لگ سکتا ہے
ہندوستانی جسٹس نے اپنی بیٹی کے اسی ہائیکورٹ میں صرف پریکٹس شروع کرنے پر مفادات ٹکراؤ کی وجہ سے صوبہ بدری کی عرضی کردی جبکہ ہمارے جج کی مما کے سکول اور بیوی بچوں کی امریکی نیشنلٹی اور اپنا گرین کارڈ مفادات ٹکراؤ نہیں ہے
جسٹس اتل ایک دن کی زندگی بابرستار ہزار دن کی زندگی سے بہتر ہے
خدا غارت کرے ان جرنیلوں اور ججوں کو جنہوں نے اس کائنات کا بدترین غلیظ ترین کلٹ اس ریاست پر مسلط کیا اور مورخ لکھے گا کہ فتنہ عمرانیہ فتنہ قادیان سے بڑا اور زہریلا فتنہ ہے
خدا غارت کرے ان جرنیلوں اور ججوں کو جنہوں نے اس کائنات کا بدترین غلیظ ترین کلٹ اس ریاست پر مسلط کیا اور مورخ لکھے گا کہ فتنہ عمرانیہ فتنہ قادیان سے بڑا اور زہریلا فتنہ ہے
عمران کو جب گرفتار کیا گیا تو دس مئی کو دوران حراست اس کی مسرت جمشید چیمہ سے گفتگو لیک ہوئی اس گفتگو میں اس نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس پر ایجنسیوں سے تعلق کا الزام لگایا مزے کی بات چھ ججوں کا خط عین اس گفتگو کے مطابق ہے مطلب یہ فرمائشی خط ہے