@SanaullahKhn75 انشاءاللہ
عوام راج تحریک کا پیغام اب آفس میں یا جلسوں میں محدود نہیں ہوگا اب گھر گھر مارکیٹوں اور بازاروں میں ہر ایک عام اور خاص بندے کو پیغام پہنچے گا۔
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
آج ان شاء اللہ رات 9 بجے! 📢
عوام راج تحریک کی جانب سے ٹوئٹر سپیس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ عوامی مسائل، موجودہ صورتحال اور مستقبل کے لائحۂ عمل پر کھل کر گفتگو ہوگی۔
🕘 وقت: رات 9 بجے
🎙️ ٹوئٹر سپیس ایکس
✊ عوام راج تحریک
#عوام_راج_زندہ_باد#عوام_کی_آواز_عوام_راج
ہم ایسا پاکستان چاہتے ہیں جہاں صرف چند خاندانوں یا مخصوص طبقے کے نوجوان ہی آگے بڑھنے کا خواب نہ دیکھیں، بلکہ مڈل کلاس کا نوجوان، غریب کا بچہ اور محنت کش کا بیٹا بھی یہ یقین رکھے کہ میں وزیراعظم بن سکتا ہوں۔🇵🇰
عوام راج تحریک کا محبت بھرا پیغام
#عوام_کی_آواز_عوام_راج
ہم کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں امن، آزادی اور انصاف عطا فرمائے۔
#Kashmir#YoumEIstehsal#StandWithKashmir
@MohsinQ38834726@iqrarulhassan انشاءاللہ جنید بھائی انشاءاللہ اب صرف اور صرف عوام راج رہے گا ہر ایریے میں ہر گلی میں ہر محلے میں عوام راج زندہ باد پاکستان پائندہ باد۔