پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کی جانب سے سرگودھا ڈویژن میں فیلڈ عملہ کی استعداد کار کو بہتر بنانے کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں تمام اراضی ریکارڈ زسنٹر کے عملے کو تربیت فراہم کی گی۔
رچرڈ آمیٹیج کی دھمکی کے بعد امریکی مفادات کے دفاع کے کئے لیٹنے والو اور ڈونلڈ لو کی حکومتی خوہشات کے لئے رجیم چینج آپریشن کرنے والے بزدلوں کو ۴ جولائی امریکی آزادی کا دن مبارک ہو-
امریکی جھنڈے لگا لئے غلامو؟
پاکستان ایک آزاد ملک ہے-