کچھ لفظ انسان کے اندر ایسی قبر بنا دیتے ہیں، جہاں جذبات ایک ایک کر کے دفن ہو جاتے ہیں؛
پھر خاموشی صرف خاموشی نہیں رہتی، اندر دفن ہر احساس کا کتبہ بن جاتی ہے۔ 🥀
اک نظر غیظ میں عباسٌ نے دیکھا خالی
آ کے خود ہو گیا مشکیزہ میں دریا خالی
♥️🕊️
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ🥀
#آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام
الـسلام عَلــــــــيكَ یـا صاحبــــــــ الـزمان عـج🤍
میرا سلام ہو اس امام پر جو غائب ہیں، مگر دلوں میں حاضر ہیں 🫡
🕊️🤍 اللّهمَّ عَجِّلْ لِوَلِیِّڪَ الفَرَج🤍 🕊️
🤍اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ🤍
🩶 سلام ھو اس پر کہ جس کی حکومت قائم ھونے والی ھے۔ 🌼🥀
🌼🩶اللھم عجل لولیک الفرج 🌼🩶
🩶 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ🌼🩶