ایک تو سب سے پہلے یہ متھ ختم کریں کہ عمران خان آکسفورڈ کا پڑھا ہوا ہے، اس نے آکسفورڈ سے صرف بیچلرز کیا ہے! آمنہ شیخ
#pakistan@Amina_HSheikh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اگر یہ علیمہ خان کو گرفتار کریں گے تو پھر ہم مستقل طور پر اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھ جائیں گے، یہ بدترین ظلم کررہے ہیں،
نورین نیازی
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
چلو چلو اڈیالہ چلو ،
آج تمام عمران خان کے چاہنے والے اڈیالہ پہنچیں ،دھرنا ہو گا اور اس وقت تک جاری رہے گا جب تک خان صاحب کو شفا انٹرنیشنل ہاسپٹل شفٹ نہیں کیا جاتا ان کے ذاتی معالجین اور فیملی کی رسائی نہیں دی جاتی .
The Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa Sohail Afridi, along with the entire provincial cabinet, parliamentary leadership, members of National Assembly and members of the Punjab assembly was heading toward Adiala Jail to stand in solidarity with their leader, Imran Khan.
For the past seven months, Imran Khan has been unlawfully subjected to solitary confinement in prison, isolated from his family, denied basic rights, and deliberately cut off from the people of Pakistan. For the last eight months, he has also been denied proper medical treatment despite repeated concerns regarding his health. These actions are not only inhumane, but a blatant violation of constitutional, legal, and fundamental human rights.
After exhausting every democratic and legal avenue, we are left with no choice but to exercise our constitutional right to peaceful assembly in order to raise our voice against this illegitimate, stolen-mandate government and its continued political victimization of Pakistan’s most popular leader.
Our gathering point was nearly one kilometer away from Adiala Jail. Yet despite this peaceful and lawful intention, the police moved to block Imran Khan’s family, the elected representatives of the people, the entire Khyber Pakhtunkhwa cabinet, and the sitting Chief Minister immediately after they exited the motorway en route to Adiala through Rawalpindi. The blocking of an elected Chief Minister and his cabinet is not just an attack on one political party, it is an attack on democracy itself, an insult to the mandate of millions of Pakistanis.
”ہمارا مطالبہ ہے کہ عمران خان کو فی الفور ہسپتال شفٹ کیا جائے۔ ہمیں نہیں پتا کہ یہ اُن کے ساتھ کیا کر رہے ہیں، 6 سے 7 مہینے ہوگئے وہ قیدِ تنہائی میں ہیں۔ یہ جس طرح سے چیزیں چُھپا رہے ہیں، انہوں نے ان کے ساتھ کچھ بہت بُرا کیا ہے، اسلیے اب ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔“
عظمیٰ خان
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
9 مئی فالس فلیگ آپریشن تھا سنئیے ایک شہری کی 9 مئی کے حوالے سے گفتگو:
"جس دن ہائی کورٹ کا دروازہ توڑا گیا شیشے توڑے گئے پہلی دہشت گردی وہاں سے شروع ہوئی قوم کے ٹیکس کے پیسوں کا نقصان ہوا کہ ایک بندہ سرنڈر کر کے بیٹھا ہے اور اپ نے اسے اغوا کر لیا"۔
#May9th_FalseFlag
پاکستان کی جمہوریت کا شیرازہ بکھیرنے کیلئے #May9th_FalseFlag آپریشن کا سہارا لیا گیا۔
وہ جماعت جس نے اپنی 26 سالہ تاریخ میں کبھی بھی تشدد کی حمایت نہیں کی اسےکسی بھی قسم کی تحقیقات کے بغیر بار بار مورودِ الزام ٹھہرانےکا سلسلہ جاری ہے۔ یہ تماشہ بہرحال بند ہوناچاہئیے۔ہم عدلیہ سےملتمس ہیں کہ اس معاملےکی آزادانہ تحقیقات کا اہتمام کیا جائے اور قانون کو اپنی راہ لینے کا موقع دیا جائے۔
ورلڈکپ کا فاتح جسے آج تک دوبارہ کوئی نا جیت سکا۔۔۔!!!
شوکت خانم ہسپتال بنانے والے ۔۔۔!!!
اور ملک پاکستان کے پونے چار سال تک وزیراعظم رہنے والے ۔۔۔!!!
اس کے ساتھ ایسا سلوک۔۔۔؟؟؟
آہ عمران خان نیازی ۔۔۔۔ تمہاری مخلصی اور وفا قوم یاد رکھے گی۔
@TeamiPians#May9th_FalseFlag
9 مئی فالس فلیگ آپریشن کی یہ گواہی عمران خان صاحب نے خود اپنے اکاؤنٹ پر بھی شئیر کی تھی، سیاست کے میدان میں مقابلہ نہ ہو پایا تو ہمارے خان کے خلاف یہ فالس فلیگ آپریشن کیا #May9th_FalseFlag