ایک بیرل میں کتنے لیٹر ہوتے ہیں ؟
ایک بیرل میں 42 گلین ہوتے ہیں
1 گلین میں 3.78 لیٹر ہوتے ہیں
یعنی ایک بیرل میں تقریبا 159 لیٹرز ہوتے ہیں۔⛽
آج انٹرنشنلی ایک بیرل آئل 92 ڈالرز کا ہے
اور پاکستان میں ڈالر 280 کا ہے
92×280=25760
25760÷159=162
اس حساب سے پاکستان کو فی لیٹر آئل 162 روپے میں پڑ رہا ہے۔
عوام کو پٹرول 322 روپے لیٹر دیا جارہا ہے!
اب پاکستانی قوم کو بتایا جائے ایک لیٹر پر کیرج اور ریفائنری چارجز کتنے ہیں؟؟؟
اہم ترین وڈیو
اپنے صدقات و عطیات زیادہ سے زیادہ شوکت خانم ہسپتال میں جمع کروائے
کراچی میں شوکت خانم ہسپتال لاہور سے دو گنا بڑا بن رہا ہے۔.
ہر طرف پھیلائیں ،
ایسا ہمارے ہاں کسی مسجد میں ہو رہا ہو تو کوئی نہ کوئی "ایمان والا" اٹھ کر بچوں کو دھو ڈالتا ہے۔
ترکوں کی ایک کہاوت ہے کہ
"اگر تمہاری مساجد میں جماعت کی پچھلی صفوں میں بچوں کا شور نہیں آ رہا تو تمہیں اپنے دین کے مستقبل کےلیے فکرمند ہونا چاہئے"
"جب بھی دو مسلمان ممالک آپس میں لڑتے ہیں، اس جنگ کے پیچھے آپ کو اسرائیل ہی ملے گا۔
پہلے اسرائیل نے ایران اور عراق کی آپس میں لڑائی کروائی۔ اور وہ یہی چاہتا ہے کہ مسلمان ممالک آپس میں لڑ لڑ کر کمزور ہوں" -
سابق وزیراعظم پاکستان، عمران خان
عمران خان کی قید عالمی ایجنڈے کا حصہ ہے۔
امریکہ اور اسرائیل کے ایجنٹس نے خان کو قید کیا ہوا ہے تاکہ مسلمانوں کا اتحاد ٹوٹ جائے۔ خان باہر ہوتا تو امت متحد ہوتی، مسجدیں گِرنی شروع نہ ہوتیں اور فلسطین کی آواز مضبوط رہتی!شبر زیدی
@PTIofficial
"مت بھولیں کہ صیہونیت کا دنیا پر غلبہ پانے کی ایک بہت بڑی وجہ یہ ہے کہ عمران خان کو (ناحق) قید کر دیا گیا" (جس وجہ سے اب مسلمان ممالک میں سے کسی کا سربراہ ایسا نہیں جو کھل کر صیہونیت کو دلیری سے للكارے) -
سابق برطانوی سفیر/صحافی، کریگ مرے
دنیا کی سب مہنگی بجلی ، دنیا کا سب سے مہنگا پٹرول ، دنیا میں سب سے کم صحت کی سہولیات ، دنیا کا سب سے سست رفتار انٹرنیٹ ، بدترین پاسپورٹ ، بد امنی ، غیر یقینی ، غیر معیاری تعلیم ، ناقص اور مہنگی ترین دوائیں ، اوپر سے عدلیہ ختم اور کہیں شنوائی نہیں
جرنیلوں کو احساس نہیں ہے
کہ مخلوق کتنی تنگ ہے
یہ پتہ نہیں کن ہواؤں میں ہیں
کس وقت سب کچھ پلٹ جائے گا
کچھ پتہ نہیں ہے
کراچی والا تو محض ٹریلر ہے
#پاکستان
نکولس مادورو کے کچھ مزید ناقابل معافی جرائم ملاحظہ فرمائیں:
1۔ فحش نگاری poronoghraphy پر پابندی لگائی
2۔ اسقاط حمل abortion پر پابندی لگائی
3۔ ہم جنس پرستوں کی شادی پر پابندی لگائی
4۔ جنسی تبدیلیوں پر پابندی لگائی
5۔ سود پر پابندی لگائی (جو کوئی مسلمان ملک نہ لگا سکا۔)
6۔ فلسطینیوں کی کھل کر سپورٹ کی۔ اسرائیل سے تعلقات ختم کیے۔
@haroon_natamam@OryaMaqboolJan@UsamaHamzaNA105@MaidahMuhammad
@shafqatmm1 یہی بات سچ ہے نا پاکستان میں کوئی مجھے بتائے ایک ایات ایک سنت یا ایک حدیث جس پر اس طرح عمل کیا جاتا ہے جیسا کہ حکم ہو تب ہم مان لیں گے کہ پاکستان ایک اسلامی ملکی پاکستان میں کوئی اسلام نہیں ہے یہاں مولوی والے اسلام چلتا ہے
نہ جانے اس قوم کو کب سمجھ آئے گی کہ!
آپ کی اسمبلیوں میں بیٹھے ہوئے لوگ ، وزیراعظم ، صدر اور!
سیشن جج سے لے کر چیف جسٹس سپریم کورٹ ، ایک چپڑاسی سے لے کر چیف سیکرٹری تک ، ایک سپاہی سے لے کر آئی جی تک ، ایک سپاہی سے لے کر چیف آف آرمی سٹاف تک سب آپ کے نوکر ہوتے ہیں آپ ان کے نہیں, پھر چاہے۔ اپ ریہڑی لگاتے ہوں کسی دفتر میں چپڑاسی ہوں آپ مالک ہیں اور وہ نوکر۔
ایک دفتر میں چپڑاسی کی ضرورت ہوتی ہے تو اسے رکھا جاتا ہے تو چپڑاسی اپنا کام کرتا ہے تو اس کے پیسے ملتے ہیں اس میں مالک نوکر کہاں سے آ گئے؟؟؟؟؟
میرے ہاسپٹل میں صفائی والا اسٹاف بھی کنٹین میں ہمارے بیٹھ کر کافی پیتا ہے اور پھر دیکھیں یہ آپ سے ٹیکس کے عوض کتنے پیسے اپنی مراعات کے لیے وصول کرتے ہیں۔
او بھائی آپ نوکر نہیں ہیں آپ مالک ہیں پاکستان کے!!!!
@RoymukhtarRoy پاکستانی کبھی متحد نہیں ہو سکتے بھائی چاہے کچھ بھی ہو انا کا مسئلہ ہے ہم ساری زندگی ذلیل ہونگے اور غلام رہینگے۔۔۔
اج کل بچہ بچہ جانتا ہے پاکستان میں کیا ہو رہا ہے
لاقانونیت کی پیداوار ریاستی فسطائیت کا عملی نمونہ اگر کسی نے نا دیکھا ہو تو میانوالی میں ضلعی انتظامیہ سے اجازت نامہ ہونے کے باوجود گلوکار پر پولیس کے بیہمانہ تشدد کی فوٹیج ملاحظہ فرمائیں۔
بلاشبہ یہ قانون کی تذلیل ، یہ ریاستی ادارہ نہیں بلکہ طاقت کا نشہ اور کھلی غنڈا گردی ہے@OfficialDPRPP
چئیرمن نیب کا 11400 ارب روپے کی ریکوری کا دعویٰ
یہ رقم امریکی ڈالرز میں 40 ارب ڈالرز بنتی ہے پاکستان 1 ارب ڈالر کے قرض کے لیے بھیک مانگتا ہے یہ 40 ارب ڈالرز جو ریکور ہوئے ہیں وہ کہاں گئے ہیں اسکا حساب کون دے گا قومی خزانے میں تو یہ رقم نہیں آئی ۔
عمران ریاض خان