"بچو! اس سرزمین کو باچاخان اور خدائی خدمتگاروں نے انگریزوں سے آزاد کرایا۔ اب لوگ اٹھ کر کہتے ہیں کہ یہ سیالکوٹ کے ایک شاعر نے خواب دیکھا تھا۔ میں ان سے کہتا ہوں کہ انگریز تو دور کی بات، خواب دیکھنے سے آپ کسی تھانے دار کو بھی نکالو میں مان لوں گا۔"
~ ولی خان
#CelebratingWaliKhan
پاکستان 1 ہزار ارب کی معیشت بننے کی صلاحیت رکھتا ہے، زبیر محمود حیات - ہر معاملہ میں دخل، ہر معاملہ کہ ماہر ارسطو ۔ پھر کہتے ہیں فوج کو ہر چیز میں نا گھسیٹا جائے اردو https://t.co/wo9pGvF9TH
بونیر چغرزی (جبو) کے پہاڑوں میں لگی آگ آبادی تک پہنچ گئ۔ ایک خاتون جان بحق اور چار شدید زخمی ۔
پختونخواہ کو معاشی طور تباہ کرنے کے بعد۔ قدرتی خوبصورتی اور معدنیات کی چوری چھپانے کی کوشش۔
حکومت کو سرتاج خان کے قاتلوں کی گرفتاری کے لئے 12 جولائی تک کی ڈیڈ لائن دیدی ہے. ناکامی کی صورت میں اے این پی انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہوگی.
#Justice4SartajKhan
وہ جو خدائی خدمتگاروں کے آشفتہ سروں کے بارے میں پوچھا کرتے تھے انکو عوامی نیشنل پارٹی کے اس مجاہد کی تصویر دکھائیں۔ سب کچھ کھو دینے کے بعد بھی آج جبر اور پشتون جوانوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف پشاور کی چلچلاتی دھوپ میں میدان میں کھڑا ہے۔ #Justice4SartajKhan
اسٹیبلیشمنٹ سے کہنا چاہتا ہوں کہ آپ کے اندر ایسے کالے بھیڑیے ہیں جو پختونوں اور اس ملک کو تباہ کرنا چاہتے ہے،پاکستان کی اسٹیبلیشمنٹ پاکستان کی نہیں ہے،یہ پاکستان دشمنی ہے کہ آپ کالاباغ ڈیم،صدارتی نظام اور اٹھارویں ترمیم میں چھیڑ چھاڑ کی باتیں کرتے ہیں
#Justice4SartajKhan
دہشت گردوں کی اندرون شہر موجودگی نے سیکورٹی کی صورتحال واضح کر دی ہے،شہریوں کی جان کسی طور محفوظ نہیں اور سرتاج خان کی شہادت نے دہشت گردوں کی کمر توڑنے کے دعوؤں پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے،گزشتہ سال ہارون بلور کی شہادت کے بعد سرتاج خان کی شہادت شاید اے این پی کیلئے خفیہ پیغام ہے