عمران خان کا سیشن جج کے بارے میں ایک جملہ کے ہم آپ کے خلاف کاروائی کریں گے۔ پرچہ کٹ گیا، وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے۔ حکومت سپریم کورٹ کے ججوں بشمول چیف جسٹس کے بدترین حملے اور دھمکیاں دے رہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔ ان لاڈلوں اور لاڈلیوں کو کھلی چھٹی کیوں؟#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
منحرف اراکین پارلیمنٹ کے حوالے سے سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے، پھر یہ ان لوٹوں کا ووٹ کیسے شامل کرسکتے ہیں؟ یہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے منافی ہے۔
@drzarqa
ذرائع کا دعوٰی ہے کہ سندھ پولیس کیمطابق ڈرٹی ہیری میجر جنرل فیصل نصیر نے علی امین گنڈاپور پر سندھ میں مزید مقدمات درج کروانے کے احکامات دیے ہیں تاکہ علی امین کو زیادہ عرصہ جیل میں رکھا جاسکے۔
@asimawan13@SHaiderRMehdi نہ تو آرمی چیف جنرل عاصم منیر اس طرح کی بات کر سکتے ہیں اور نہ عمران خان جیسا عظیم لیڈر ایسے ناجائز رویے کا مستحق ھے۔
خان ہماری جان اور فوج ہماری شان ھے۔
@asimawan13@SHaiderRMehdi عمران مُلک کے لئے نہیں - چور اشرافیہ اور سیاسی جرنیلوں کی ضد بن گیا ہے۔ وہ اس کو اپنا سب سے بڑا خطرہ سمجھنے لگ گئے ہیں۔ پہلی بار ہے یہ فوجی ٹولہ پوُری طرح عوام کی مُخالف سوچ رکھ کر سب فیصلے کر رہا ہے۔ پچھلی بار انہوں نے ایک حصہ مشرقی پاکستان میں کیا تھا - عبرتناک انجام نہ دُہراؤ۔
یہ پولیس نہیں شیطان کی اولاد ہے انشاء اللہ ان کی جہنم میں اس سے بھی دردناک چھترول ہو گی۔ اصل میں یہ آخرت کو فراموش کر بیٹھے ہیں
https://t.co/4GOpYc22cV
🔥 ہار مان لو بس کرو یار 🔥
"یقین نہیں تو اس ویڈیوں میں اس بچے کو سُنو ۔ پٹواریوں بھاگنا نہیں 🤭 ویڈیوں دیکھ کر ریٹویٹ بھی کر کیا ہوا کہ تم پٹواری ہو کبھی غیرت کا کام بھی کیا کرو🤭
فضلنڈو کو "ڈیزل یا ڈیزلی" کا خطاب خواجہ آصف نے دیا تھا۔
رفیق تارڑ کو بریف کیس مولوی" زرداری نے کہا تھا۔
بنگالیوں کو "سور کا بچہ " بھٹو نے کہا تھا۔
بے نظیر " پیلی ٹیکسی"
نصرت بھٹو کو "گشتی" نون لیگ نے کہا تھا۔شیرین مزاریں کو ٹریکٹر ٹرالی " خواجہ آصف نے کہا تھا۔
لیکن گالی کی سیاست“ مرشد عمران خان نے کی 👏👏👏👏🖐🖐🖐
@Haqeeqat_TV عمران خان نے ٹھیک کہا تھا کہ بزدل انسان ظالم ہوتا ہے۔
بزدل کو ڈر رہتا ہے کہ کہیں مارا نا جائے اس لئے وہ لوگوں پر اپنا رعب بنانے کیلئے ظلم کرتا ہے۔
ایاز صادق نے بھی ٹھیک کہا تھا کہ ماتھے پر پسینہ اور ٹانگیں کانپ رہی تھیں۔
واہ رے قسمت جو ہم اسے باجوہ ڈاکٹرائن کہتے تھے اور یہ ڈائن۔۔
@Haqeeqat_TV@its_tig3r ہمارے پاک فوج کے جوانوں کو بزدل کہنے والا میر جعفر پاکستان کا سب سے بڑا غدار جنرل باجوہ خود بزدل بنا ہوا ہے اور گیدڑ کی طرح ملک سے بھاگا ہوا ہے دوبی میں چپ گیا ہے