اس ویڈیو کو دیکھ کر میرے پاوں تلے زمین ہل گئی
یہ بندی پاکستان کی مایہ ناز ٹک ٹاکر ہے کسی ملاں مولوی نے اس پہ فتوی کیوں نہیں لگایا کہاں ہے حلال چھپیاں ڈالنے والے مولانہ طارق جمیل طارق مسعود ابتسام ظہر الہی.??
خواجہ آصف نے محسن نقوی کو نئی مشکل میں ڈال دیا۔ انہوں نے وزیرداخلہ محسن نقوی کی وزارت میں بدعنوانیوں پر مبنی آڈٹ رپورٹ ٹوئٹ کر دی تاکہ پتہ چلے ان کا اپنا سسٹم کیسے چل رہا ہے۔ کیا اب جوابا محسن نقوی بھی جرات کر کے وزیردفاع کی وزارت اور ذیلی فوجی اداروں کی آڈٹ رپورٹس ٹوئٹ کرنے کی ہمت کریں گے؟
دو اہم وزیروں کی ایک دلچسپ کہانی
👇
https://t.co/5BwBYoQls8 via @YouTube
@KlasraRauf محترم جناب رؤف کلاسرا صاحب
محسن نقوی جس سسٹم کے فیل ہونے کا واویلا کر رہا ہے اسی سسٹم کا سب سے بڑا فائدہ تو اسی محسن نقوی اور اسکے گرو جناب سید عاصم منیر صاحب کو ہوا ہے جو ریٹائر ہوتے ہوتے بھی چیف بنا دیئے گئے اور محسن نقوی بنا کسی پارٹی ممبر کے سینیٹر اور وزیر داخلہ بن گیا۔
پیپلز پارٹی کا پنجاب میں مسلم لیگ ن سے کوئ مقابلہ ہی نہیں تھا
ناں پیپلز پارٹی نے یہاں کوئ کمپئین چلائی
ناں انکی پنجاب میں کوئ موجودگی ہے
انکی تو جنرل الیکشن میں ضمانتیں ضبط ہو جاتی ہیں تو دھاندھلی کہاں سے ہو گئ ان کے ساتھ؟ مزمل سہروری کا کھڑاک 🔥
پیپلز پارٹی کی جانب سے دھاندلی کے الزامات اپنی جگہ مگر ہمارے رپورٹر @luqmanshah2006 کے ایک حلقے سے براہ راست رپورٹ کو بھی ضرور ملاحظہ کریں ۔ اس حلقے میں نہ پیپلز پارٹی کا کوئی آفس بنا ، نہ بینر لگا نہ ہی کوئی ووٹر نظر آ رہا ہے
#pmln#ppp
@ASNsharif عاصمہ اس میں کمزوری ن لیگ کی اپنی ہے۔ کیوں کمپرومائز ہوتے ہیں۔ ڈٹ جائیں ناں
شہباز شریف پہلے ہی غیر سیاسیوں کی گود میں بیٹھا ہے۔ محنت نواز شریف کرتے ہیں پھل شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کھا جاتی ہے۔
آنکھیں دکھائیں گے تو زندہ رہیں گے وگرنہ یہی حال رہے گا۔
اٹھارھویں ترمیم کے بعد پنجاب نے ادارے بنانے پر کام کیا تاکہ ترمیم کے بعد آنے والے implementation gap کو ختم کیا جا سکے ۔ ادارے بنانے پر سب سے زیادہ کام پچھلے دو سال میں ہوا۔ وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif نے structural reforms کی طرف توجہ دی۔ اس میں سب کیلئے سیکھنے کیلئے بہت کچھ ہے۔ ادارے sustainability اور durability لاتے ہیں ۔ PECTAA, SPAs , CCD , Assets Management Authority, PERA and many more
اس میں سب سے بڑی institutional building پیرا کی صورت میں ہوئ جس نے administration کو implementation کیلئے wherewithal دیا اور پولیس کا بہت سارا بوجھ اتار دیا ۔
@chsandhilaa رانا صاحب تن کے رکھو۔ کھل کے بولو تا کہ ان لدھڑوں کو انکی حیثیت کو پتا چلے۔ زرداری سارے آئینی عہدے آپ سے لیجاتا ہے اور پھر بھی آپ پہ چڑھائی کرواتا رہتا ہے۔ اب انکی بینڈ بجا کے رکھو
محسن نقوی اسلام آباد میں ٹھیکے کیسے دے رہا ہے نیے کنونشن سنٹر کی لاگت دس ارب سے بڑھ کر اب 48 ارب ہو گی اور پہلے سے بتا سکتا ہوں کہ یہ ٹینڈر کس کمپنی کو ملے گا عزاز سید
سسٹم تو بہت خراب ہے اب نقوی صاحب اس سسٹم کا کیا کرنا چاہے
انہیں یہی کیڑا 2010 میں کاٹنا شروع ہوا تھا- تب انہوں نے اپنی لیبارٹری میں ویکسین تیار کرنا شروع کی جو 2018 میں قوم کو لگائی گئی لیکن تجربہ بری طرح ناکام ہوا- پھر 2022 میں اسکا اینٹی ڈوٹ لگایا گیا- ابھی قوم ویکسین کے سائیڈ افیکٹس سے پوری طرح نکلی بھی نہیں کہ انہیں وہی کیڑا دوبارہ کاٹنا شروع ہو گیا-
ایک بات لکھ لیجئے وزیر داخلہ محسن نقوی کی گذشتہ روز کی تقریر کا سب سے زیادہ سیاسی فائدہ نواز شریف اور مسلم لیگ ن کو ہوگا جو بیانیہ چاہئے تھا وہ مل جائیگا رانا ثنااللہ نے ابتدا کردی ہے
ہمیں کاکروچ سے نہ ڈرایا جائے،کہ کاکروچ لیب ٹاپ دینے سے نہیں سنبھلیں گے،بھئی ہم نے سنبھالے ہوئے ہیں،مریم نواز کیساتھ نوجوان جڑا ہوا ہے،کاکروچ جانتے ہیں کہ ن لیگ ملک کی خدمت کررہی ہے،رانا ثناءاللہ
@iqrarulhassan اگر موجودہ نظام غلط ہے تو پھر اس نظام سے فائدہ اٹھانے والے سب عہدیداروں کو بھی اپنے عہدے چھوڑنا چاہئیں۔ صرف سیاستدان ہی کیوں قربانی کا بکرا بنیں۔
سیاستدان کی ساری زندگی چھری کی نوک پہ چلتے گزرتی ہے مگر موجیں ہمیشہ غیر سیاسی لوگ اٹھا جاتے ہیں اور احتساب سے بھی ہمیشہ بالا ہیں۔
@iqrarulhassan موجودہ چیف کو سوچنا چاہیے کہ یہ تو ریٹائر ہو گئے تھے۔ انہیں یہ عزت یہ مرتبہ یہ مقام ن لیگ نے دیا ہے مگر افسوس فطرت کہاں بدلتی ہے۔
ساری عمر خود کو عقل کل سمجھنے والے ہی مسائل کے زمہ دار ہیں۔ دوسرے کے کاموں میں ٹانگ اڑا کر ملک کو پھر /3020 سال پیچھے دھکیل دیتے ہیں۔ افسوس
@iqrarulhassan بالکل درست فرمایا۔ میں موجودہ چیف عاصم منیر کو پسند کرتا ہوں۔ انہوں نے شہباز شریف کیساتھ ملکر ملکی عزت میں بہت اضافہ کیا مگر ساتھ ہی یہ افسوس بھی ہے کہ سب وردی والوں کی سوچ ایک ہی ہے کہ ان سے بہتر کوئی نہیں حالانکہ سب بربادی کے زمہ دار یہی ہیں مگر احتساب سے بالا ہیں۔
ڈئیر اسٹیبلشمنٹ !! پہلے آپ نے کہلوایا کہ نواز شریف سسلین مافیا ہے اور خراب نظام کو عمران خان ٹھیک کرے گا۔ پھر آپ نے بتلایا کہ عمران خان نا اہل ہے، یہ رہا تو نظام ڈیفالٹ ہو جائے گا۔ پھر سمجھایا کہ سسلین مافیا تجربہ کار ہے، یہی ملک بچائے گا۔ انہیں مسلط کرنے کے بعد پھر آپ کہلوا رہے ہیں کہ نظام کولیپس ہو گیا ہے۔
ایک بار آپ خود پر بھی نظرِثانی فرما کر دیکھ لیں۔