عزت مآب وزیر اعظم پاکستان جناب
@anwaar_kakar صاحب سے گزارش ہے تھوڑی تاریخ کا مطالعہ کرلیں تاکہ معلوم ہو سکے کہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے اور اس کا وجود ظالمانہ اور غاصبانہ ہے جس کی کوئی حیثیت نہیں ہے
یہی بانیان پاکستان کا موقف تھا اور بحیثیت وزیراعظم پاکستان یہی آپ کا موقف ہونا چاہئے
#Gaza
#طوفان_الاقصى
#حماس
سویڈن میں قرآن کریم کو نذر آتش کرنے کے خلاف "مسلم یوتھ لیگ لاہور" کی جانب سے عظیم الشان ریلی ⚡
نکلو قرآن کے لیئے
نکلو اسلام کے لیئے
کل بروز جمعہ بوقت 4 بجے | "ریگل چوک مال روڈ" تا "لاہور پریس کلب" ان شاء اللہ
#Quran_is_our_soul#QuranIsOurRedLine#quranburning
یہ دو تصویریں ایک جیسی موت کی دو مختلف کیفیات کو بیان کر رہی ہیں
ایک طرف لاچارگی کاسبب غربت تھی تو دوسری طرف دولت کی بہتات
ایک طرف روشن مستقبل تلاش تھی تو دوسری طرف ڈوبےہوئےماضی کی جستجو
ایک طرف بےبسی کاسبب حالات کی بےرحمی تھی تو دوسری طرف حالات کرم فرمائی
مالک تو ہی بہتر جانتاہے