ڈپٹی کمشنر صاحب مسافروں کو زلیل کرنا آدھا آدھا گھنٹہ گاڑی لیٹ کرنا فیصل مورز کا کام بن گیا ہے ۔ براہ کرم ان کے خلاف ایکشن لیں بھاری کرائے ہیں مگر سروس ناکام ہے ان کی ۔۔۔
یہ ملک لا الہ الااللہ پر بننے والا ہے قیامت تک اس پر قائم رھے گا۔ آج سے🇵🇰 78 سال پہلے ہمارے بڑوں نے پاکستان کے لیے جدو جہد کر کے اقبال کے خواب کی تعبیر کی۔ ہم اس قوم کی خدمت کر کے پاکستان کی تکمیل
کی جدوجہد کر رہے ہیں۔
#78thIndependenceDay#pakistanzindabad1947
خون دل دے کر نکھاریں گے رخ برگ گلاب 💝
کچھ لوگ تحریکوں سے عروج پاتے ہیں اور کئی تحریکیں کچھ لوگوں کی وجہ سے عروج پکڑتی ہیں ۔ برھان وانی وہ جوان ہے جس نے اپنے خون سے تحریک آزادی کشمیر میں رنگ بھرا ۔ برھان وانی کشمیری حریت کی ایک مظبوط آواز تھا ۔ آج برھان کا یوم شھادت ہے ۔
🛑Photos of Israel's Destruction
Tel Aviv, Haifa, Eilat and other cities have reached a time that was only mentioned in books...
This is the beginning, the end is yet to come!
#Iran#Nuclear