"نا تجربہ کار اور نااہل" عمران خان کی سفارتی اہلیت یہ ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ انڈیا میں کھڑے ہو کر بھی عمران خان اور پاکستان کی تعریف کے ساتھ ساتھ "بھارت کے اٹوٹ انگ" کشمیر پر ثالثی کی پیش کش کرتا ہے.. یہ ہوتا ہے فوج اور حکومت کا ایک پیج پر ہونے کا فائدہ
Weldone
@imrankhanpti
اللہ پاکستان کے حال پر بڑا رحم کرے ۔۔ غریب مزدور طبقہ تو شاید مدد لے لیتا ہے مگر وہ سفید پوش طبقہ چاہئے چھوٹا تاجر ہی کیوں نا ہو وہ کسی کے آگے ہاتھ تک نہیں پھیلاتا وہ طبقہ سب سے زیادہ پریشان ہے۔۔۔ بہت ہی کڑا وقت ہے انسانیت پر۔۔۔
اللہ کی طرف رجوع کرنا ہوگا سہی توبہ کرنی ہوگی
میں چاہتا ہوں کہ نوجوان کرونا جیسی آفت سے نمٹنے کی کوششوں میں ہمارا ہاتھ بٹائیں اور ہماری کرونا ٹائیگر فورس جسے اس وباء سے جنم لینے والے مصائب کیخلاف جہاد کیلئے منظم کیاجائے گا، کا حصہ بنتے ہوئے بیماری کیخلاف جنگ میں اپنا کردار ادا کریں۔
میڈیا کی جانب سے حکومت کی کی مخالفت کی وجہ عمران خان کے دو بڑے جرم ہیں
ایک تو اس نے میڈیا کے اشتہار کم کر دیے
دوسرا اس نے میڈیا کے اس وہم کو کاری ضرب لگائی ہے کہ وہ جسکی چاہے حکومت گرا سکتا ہے
آج دنیا جہاں 15 دن کے لاک ڈاون کو قیامت سمجھتی ہے اور ملکوں کی معیشت ختم ہو کہ رہ گی لوگ اب بھوک کے مارے موت کو بھول کر سڑکوں پے آ گے
اے دنیا والو کبھی کشمیریوں کے لیے بھی سوچا آخر وہ بھی انسان ہیں جن کا کرفیو نے جان مال سب تباہ کر دیا آخر وہ زندگی کیسے گزارتے ہیں سنیے👇
"دودھ ضائع کردیں گے لیکن کم قیمت پر نہیں بیچیں گے"- دودھ کی قیمت کم ہونے پر کراچی میں گوالوں اور ڈیری فارمز نے دودھ بیچنے اور مستحق افراد کو دینے کی بجائے نالیوں میں بہادیا۔۔ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
https://t.co/DMz5liUMhy
Those who criticize the Army, may I ask them if this is the job of the Army or of the civilians who ruled this Country for 30 years. Why is Shahbaz Sharif and PMLN & the media not EDUCATING the Public on these things? Do they have no National Duty?