آج سکردو کے تاریخی علی شیر خان انچن پولو گراؤنڈ میں فری اسٹائل پولو کی شاندار اختتامی تقریب کے دوران ایک منفرد اور پُرجوش منظر دیکھنے کو ملا۔
پولو کے سنسنی خیز مقابلے کے اختتام پر گراؤنڈ میں ’’قیدی نمبر 804‘‘ کے نعرے گونج اٹھے
I’m deeply sorry for your loss. May you and your family find strength and comfort during this difficult time. May the departed soul rest in eternal peace. My heartfelt condolences to you and your family.
Not every day will be easy. Some days will test your strength, and some days you’ll want to quit. But keep going.
The best moments of your life may be waiting on the other side of the struggle. Keep pushing, keep believing, and never give up
انسان کی شخصیت پر سب سے گہرا نقش اکثر وہ دکھ چھوڑتے ہیں جن کا ذکر وہ کبھی نہیں کرتا۔ شاید باطن کی یہ تہذیب بھی انہی خاموش اذیتوں کا ثمر ہے؛ کیونکہ جس نے خود درد کو قریب سے دیکھا ہو، وہ دوسروں کے دل پر بوجھ بننے کے بجائے ان کے لیے آسودگی بننا سیکھ لیتا ہے۔
میں نے جب بھی کسی باادب اور شائستہ انسان کو دیکھا، اسے درد، تکلیف اور حساسیتِ دل میں مبتلا ہی پایا۔ ہمیشہ میرے دل میں یہ تجسس رہا کہ اس خوبصورتی کے پسِ پردہ کیا ہے۔ پھر مجھے معلوم ہوا کہ ان میں سے اکثر کے درد نے ہی ان کی روحوں کو تہذیب سکھائی ہے
آپ کی تکلیف اور آزمائش کا پڑھ کر دل بہت رنجیدہ ہوا اللہ جسمانی و ذہنی اذیتوں سے نجات دے اور جن ناقابلِ اظہار محاذوں پر آپ نبردآزما ہیں، وہاں بھی آسانیاں پیدا فرمائے۔
اللہ شامِ الم کا یہ غبار جلد چھٹا دے اور آپ کو صبحِ ابدگیر کے کنارے صحت، سکون اور آسودگی کے ساتھ لے جائے۔
دوستو میں تا حال صحت کے شدید مسائل سے دوچار ہوں۔آئی بی ایس کنٹرول ہے لیکن گردن اور ریڑھ کی ہڈی کے شدید درد کی وجہ سے اٹھنا بیٹھنا اور چلنا پھرنا انتہائی مشکل اور تکلیف دہ ہے۔بہت سے دوستوں کی کالز اور میسجز کا جواب نہیں دے سکتا اور نہ ہی ولاگ کر سکتا ہوں۔کشمیر سے تعلق رکھنے والے احباب احتجاج کے حوالے سے تازہ ترین اپڈیٹس کا پوچھتے ہیں ان کے لیے بھی عرض ہے کہ بعض ادویات میں غنودگی کے باعث روزمرہ کی روٹین ڈسٹرب ہے اور پڑھنا لکھنا اور ذرائع ابلاغ پر نظر رکھنا تقریبا نا ممکن ہے اور صحت کے علاوہ بھی چند ایسےناقابل اظہار محاذ ہیں جن پر نبردآزما ہوں ۔سلامت رہیں اور دعاوں میں یاد رکھیں۔
ذرا سا شامِ الم کا غبار کم ہو لے
ملیں گے صبحِ ابد گیر کے کنارے پر