بینک الفلاح نے فلسطین کے مسلمانوں کے لیے عطیات کو جمع کرنے سے انکار کر دیاہے ۔۔۔!
میں آج سے بینک الفلاح کا مکمل بائیکاٹ کرتا ہوں ۔۔۔!
میں نے اپنے سارے پیسے نکلوانے کے بعد آج ان کو ایپلیکیشن دے دی ہے ۔۔۔۔۔!
کہ میرا اکاؤنٹ بند کیا جائے۔۔!
#BoycotteBankAlFalah
غزہ میں انسانیت سوز حالات، مواصلاتی نظام مکمل درہم برہم
22 لاکھ مسلمانوں کی زندگی اس وقت شدید خطرے میں ہے۔ اسرائیل نے ہر طرف نے حملہ شروع کردیا ہے۔ مسلم ممالک کے حکمران اللہ کو کیا جواب دیں گے؟
#Gazabombing#Gaza#Gaza_Genocide
Israel just launched a ground war on Gaza. Outcome will be a humanitarian catastrophe of epic proportions for years to come. Voting against Arab #UNGA resolution means approving this senseless war, this senseless killing.
Millions will be watching every vote. History will judge.
It’s shameful how our Politicians are sleeping on Gaza massacre & there is No condemnation by the Government of Pakistan or any Political leadership on the brutalities and genocide of people of Palestine and Gaza.
#PalestineUnderAttack#PalestinianLivesMatter#GazaUnderAttack
ارسلان نسیم 5 بہنوں کا اکلوتا بھائ ،ایک 13 سالہ بچہ جسے 9 مئ کے واقعے میں ملوث کرکے گرفتار کیا گیا ۔ ڈیڑھ مہینے بعد 11 اگست کو اسے رہائ ملتی ہے اور پولیس اسے دوبارہ گرفتار کرنے اس کے گھر پہنچ جاتی ہے اسکے اہل خانہ کو زدوکوب کرتی ہے تشدد کرتی ہے جس کے نتیجے میں ارسلان کے والد گھر کے واحد کفیل کو دل کا دورہ پڑتا ہے اور ان کا انتقال ہوجاتا ہے ۔ ارسلان اپنے والد کے جنازے پر بھی نہیں آتا ۔ یہی بچے جنہوں نے بڑے ہو کر ڈاکٹر انجینئر بننا ہوتا ہے حکومت کے یہ رویے انہیں چور ڈاکو بنا دیتے ہیں ۔
ایسی ظلم و بربریت کی کہانیاں فلسطین اور مقبوضہ کشمیر میں سنی جاتی تھیں ۔ ایسی سفاکیت اور لاقانونیت پاکستان کی تاریخ میں نہ کبھی دیکھی گئ نہ سنی گئ ۔ قصور صرف اتنا ہے کہ عمران خان کا ساتھ دے رہے ہیں ۔
#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
Flawed justice system,No justice for common people, ranked 130 in world,Judiciary a stooge to deep-state and protecting only powerful,yet salaries are increased 20% and JUSTICE is on vacations for TWO months…
#failedJudiciary#Shameful#sayNoToJudicialDictatorship
تعلیم کے تیزاب میں ڈال اس کی خودی کو
ہو جائے ملائم تو جدھر چاہے اسے پھیر
یہ کیا جہالت ہے؟ انگریزی کے امتحان میں اس قدر بیہودہ سوال کی کیا منطق ہے؟ یہ مادر پدر آزاد ذہن کا فتور ہمارے نوجوانوں کو برباد کر رہا ہے!! 💔
@MaryamNSharif@ImranKhanPTI#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Latif Afridi’s killing is senseless, mindless, destructive violence. The nation has lost a formidable legal mind and a determined democrat. The killing reinforces a deep sense of national drift towards chaos and speaks volumes of the state of affairs in KP. RIP! 😔
#LatifAfridi