کیا ایک سرکاری افسر کو شعبہ دیتا ہے کہ وہ عوام کو چھوڑ کر صرف سیاسی لوگوں کی خدمت کرے ، ان کے حکم کی ج
بجا آواری کرے ؟ پر امن شھریون کو دھمکانہ ، ان کی آواز کو دبانا ، عوام کو کیڑے مکوڑے کی طرح ٹریٹ کرنا
#FeudalAcSobhodero
@DC_khairpurmirs @MakhdoomMehboob@murtazawahab1
سوڀو دير جا نوجوان، اتان جي AC خلاف رات جي وقت ڏيئا ٻاري احتجاج ڪري رهيا آهن،
شهرين جو چوڻ آهي ته اسسٽنٽ ڪمشنر کين هراس ڪري ٿو، جنهن ڪري سوڀوديرو جا سوشل ايڪٽيوسٽس ٽوئيٽر تي هيشٽيگ
#FeudalAcSobhodero
پڻ هلائي رهيا آهن
اگر سندھ کا پڑھا لکھا جاگیردار دیکھنا ہو تو سوبھودیرو کا اسسٹنٹ کمشنر دیکھ لیں۔یقین نہیں آتا تو ایک دفعہ ان کے کام کاج کو دیکھ لیں
صفائی نہیں کروانی
ڈرینیج اسکیمز مکمل نہیں کروانی
آفیس میں نہیں بیٹھنا
لوگوں سے ہر کام پر کمیشن
سوال اٹھانے والے لوگوں کا دھمکانا
#FeudalAcSobhodero
ای سوبھوڈیرو کی رانیپور کیمپ آفیس میں جب آپ جائیں گے تو آپ کو لگے کا آپ نے کسی میخانے میں قدم رکھا ہے، جہاں سیگریٹوں کا مقابلا چل رھا ہوتا، اگر سیگریٹ پینے کا اولمپکس ہوتا تو ای دی ضرور گولڈ لے آتا.
#FeudalACSobhodero
Respected @BBhuttoZardari
Did you know why these Youngsters of Sobhodero are lighting with candle?
They are protesting against #FeudalAcSobhodero Because he is posted since 8 months but till today progress is zero. If any one talks about him ,he is Harassing citizens .
بات صرف روینیو آفیسز کی نہیں، آفیسرز یہاں بیٹھیں گے تو واپڈا پر بھی ڈنڈا ہوگا کہ لائیٹ کی ٹائمنگ کو بھتر کریں، روڈیں جو بہت خراب حلات میں ہے جب افسران وہاں سے روز گزریں گے تو انہیں احساس ہوگا اور اسے سدھارنے میں لگ جائیں گے.
#FeudalACSobhodero@MakhdoomMehboob
@DC_khairpurmirs
Revenue building was inaugurated in 2019, now it's the duty of Assistant Commissioner to make office functional at taluka headquarter, but sorry to say our #FeudalACSobhodero is in his zone and ignoring the public.
ای سی سوبھوڈیرو جنوری سے اب تک ایک پڑھے لکھے آفیسر کی طرح نہیں بلکہ ایک ان پڑھ وڈیرے کا کردار ادا کررہا، جب روینیو آفیس سوبوڈیرو میں ہے تو رانیپور ممیں کیمپ آفیس کا کیا مقصد؟
#FeudalACSobhodero
اگر سندھ کا پڑھا لکھا جاگیردار دیکھنا ہو تو سوبھودیرو کا اسسٹنٹ کمشنر دیکھ لیں۔یقین نہیں آتا تو ایک دفعہ ان کے کام کاج کو دیکھ لیں
صفائی نہیں کروانی
ڈرینیج اسکیمز مکمل نہیں کروانی
آفیس میں نہیں بیٹھنا
لوگوں سے ہر کام پر کمیشن
سوال اٹھانے والے لوگوں کا دھمکانا
#FeudalAcSobhodero
This struggle is not a protest against government, but against the excess of government. It prescribed the proper role of government, to secure the rights of individuals and to effect their safety and happiness.++ (#FeudalACSobhodero)
سوبھودیرو تحصیل کی بد قسمتی یہ ہے کہ یہاں پر وڈیرے ، جاگیردار ، پیر /مرشد تو ہین ہی۔!! مگر یہاں پر آنے والے افسر بھی جاگیرداروں سے کم نہیں ، یہاں کے افسر پوری تحصیل کو اپنی جاگیر ، عوام کی بجائے سیاسی لوگوں کو خوش رکھا ان کا بہترین مشغلہ ہے ۔
#FeudalAcSobhodero@MakhdoomMehboob