جس طرح گذشتہ پانچ سال میں اہم عسکری اور سول شخصیات نے ذاتی طور پر ملاقاتوں کے دوران اپنی اپنی اور اپنے محکموں کی صفائیاں پیش کی ہیں کہ مجھے اٹھانے میں وہ اور ان کا محکمہ ملوث نہیں تھا تو اس سے تو یہی لگتا ہے کہ خاکسار کو اٹھانے کا بھاری کام کوہ قاف کے جنات نے سر انجام دیا تھا۔
میں نے تو مان لیا ہے
آپ بھی مان جائیں
🤣🤣🤣
لاہور میں بند روڈ ناجائز پختون بستیوں کا علاقہ ہے۔ صبح صبح اُدھر گھوم آیا ہوں، لوگ اپنی نوکریوں پر جا رہے تھے ہو سکتا ہے شام کو واپس آ کر احتجاج کے لئے نکلیں تا ہم پولیس جگہ جگہ موجود تھے، مجھے بھی بند روڈ پر نہیں جانے دے رہے تھے پھر ایک سب انسپکٹر نے دادا جی کہہ کر سلیوٹ مارا اور کہا کہ جائیں لیکن اپنے رسک پر۔ لاہور میں ٹریفک معمول کے مطابق ہے ماسوائے بند روڈ اور ملحقہ علاقوں اور سبزہ زار کے شرقی و شمالی علاقے ۔ 🙏🙏🙏🙏
میجر جنرل فیصل نصیر کو گزشتہ 34 برسوں سے صرف ایک ہی بیماری ہے اور وہ ہے ایٹمی پاکستان کے دشمنوں کو نیست و نابود کرنا، اس لئے جب تک ایٹمی پاکستان کیخلاف سازشیں کرنے والے گولڈسمتھئینز اور ایٹمی پاکستان کے دشمنوں کو نیست و نابود نہیں کر دیا جاتا، تب تک میجر جنرل فیصل نصیر جیسے محب وطن فوجی افسر شدید بیمار ہی رہنا چاہتے ہیں۔
اعلان ختم ہوا
آزاد کشمیر میں پائے جانے والے ’’کن کتروں‘‘ کے ذریعے بھارت رو بہ عمل ہے، سابقہ کشمیری مجاہد کی ٹارگٹ کلنگ کا نرخ دو کروڑ پاکستانی روپے اور آزاد کشمیر میں واقع جہادی کیمپ کی نشاندہی کرنے اور اس پر ویڈیو بنا کر بھیجنے کا نرخ ’’دو ارب‘‘ روپے ہے۔ خطرے کی صورت میں براستہ دبئی فرار کروانا اور کسی یورپی ملک یا آذر بائیجان میں ٹھہرانا بھی اس ڈیل میں شامل ہے۔
اب پاکستان میں گذشتہ دو سالوں میں جہاد کشمیر سے جڑے افراد کی ٹارگٹ کلنگ اور ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں بھارت کی طرف سے پیش کئے جانے والے کشمیری مجاہدین کے مبینہ کیمپوں کی تفصیلات پر غور کر لیجئے۔ یہ کیمپ کافی عرصہ پہلے بند کئے جا چکے تھے۔
😲😲😲😲
اداکار سہیل احمد بٹ کا آفتاب اقبال چوہدری کے بارے میں ایک کلپ وائرل ہے۔ سہیل بہت بڑا آدمی ہے، آپ نے شائد محسوس نہیں کیا اس نے ایک تیر سے دو شکار کئے ہیں۔ آفتاب اقبال کا تو نام لے لیا لیکن سامنے بیٹھے شدید اور گھٹیا ترین یوتھڑ اور نورجہاں کے نواسے احمد بٹ کے چہرے کے تاثرات نہیں دیکھے آپ نے؟ سہیل صاحب اسے بھی لے دے گئے نیں۔
بڑا فنکار، بڑا فنکار ہی ہوتا ہے
اوئے میرا ٹِڈھ
😂