وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ریڈ کراس و ریڈ کریسنٹ کے عالمی دن 8 مئی 2026 پر پیغام.
عالمی یوم ریڈ کراس و ریڈ کریسنٹ کے عالمی دن پر میں دنیا بھر اور بالخصوص پاکستان میں اس تحریک میں شامل رضاکاروں، عملے اور شراکت داروں کو ان کی بے لوث انسانی خدمات پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اس سال یہ دن انسانیت میں متحدUnited in Humanityکے زیر عنوان منایا جا رہا ہے۔ یہ موضوع انسانیت، ہمدردی اور یکجہتی کی پائیدار طاقت کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔
دور حاضر میں دنیا مجموعی طور پر پیچیدہ مسائل بشمول موسمیاتی تبدیلی، قدرتی آفات، صحت عامہ کی دگر گوں صورتحال اور سماجی و معاشی ناہمواریاں کا سامنا کر رہی ہے۔ اس تناظر میں ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ جیسی انسانی ہمدردی وخدمت پر وقف تنظیموں کا کردار مزید اہم ہو گیا ہے۔
حکومت پاکستان سماجی سطح پر درپش انسانی نوعیت کے مسائل کے حل کے لئیے ایک مضبوط، منظم اور جامع نظام کے قیام کے لیے پُرعزم ہے ۔ ہر نوعیت کے بحران میں انسانی وقار اور تحفظ کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ آفات اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیۓ مزید مؤثر ردعمل، عالمی سطح کی صحت سہولیات تک بآسانی رسائی، اور معاشرے کے کمزور طبقات کا خصوصی تحفظ کے لیۓ حکومت عملی اقدامات اٹھا رہی ہے۔
ان اقدامات میں ابتدائی وارننگ سسٹمز کو مضبوط بنانا، موسمیاتی تبدیلی کے مطابق ڈھالے گئے انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری، کمیونٹی کی سطح پر صحت کی سہولیات کو فروغ دینا، اور وفاقی و صوبائی اداروں کے درمیان ہم آہنگی کو بہتر بنانا شامل ہے۔
عوامی سطح پر ہنگامی صورتحال میں فوری موثر ردعمل کے لئیے رضاکاروں اور فرسٹ رسپانڈرز کی صلاحیت و استعداد میں اضافہ کے لیۓ بھی اقدامات جاری ہیں۔ انسانی خدمت کے لیۓ تیار سماجی رضاکار صف اول میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔
پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی آفات سے نمٹنے، خون کی فراہمی، صحت کی خدمات اور کمیونٹی تک رسائی میں اہم کردار ادا کرتی رہی ہے۔ دور دراز اور محروم علاقوں تک ان کی رسائی حقیقی معنوں میں انسانیت اور خدمت کے جذبے کی عکاسی کرتی ہے۔ حکومت ان خدمات کی تحسین کرتی ہے اور مستقبل میں شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔
آئیے تمام فریقین بشمول حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبہ، بین الاقوامی شراکت دار اور سماجی طبقات مل کر ایک محفوظ، صحت مند اور مضبوط پاکستان کی تعمیر کے لیے کام کرنے کا تجدید عہد کریں۔
اس اہم دن پر، میں تمام شہریوں سے بھی یہ اپیل کرتا ہوں کہ وہ ہمدردی، رضاکارانہ خدمت اور یکجہتی کی اقدار کو اپنائیں۔ آئیے ہم سب انسانیت کی خدمت اور ضرورت مندوں کی ہر ممکن مدد کے عزم پر متحد ہوں۔
DPM/FM Senator Mohammad Ishaq Dar @MIshaqDar50 spoke today with Foreign Minister of Iran Abbas Araghchi @Araghchi.
The two exchanged views on recent regional developments and ongoing diplomatic efforts aimed at promoting peace and stability.
FM Araghchi briefed the DPM/FM on his recent visit to China and the consultations held on regional and international issues of mutual interest.
FM Araghchi also thanked Pakistan for facilitating the repatriation of Iranian nationals from the seized vessels earlier, and appreciated Pakistan’s continued diplomatic and humanitarian support in this regard.
#IslamabadDiplomacy
The Chargé d' Affaires of Pakistan to India, @Saadawarraich attended the chehlum to commemorate the martyrdom of Ayatollah Syed Ali Khamenei, in New Delhi, today.
There has been unnecessary speculation in the media regarding peace talks to end ongoing conflict in the Middle East. In reality, US-Iran indirect talks are taking place through messages being relayed by Pakistan. In this context, the United States has shared 15 points, being deliberated upon by Iran.
Brotherly countries of Turkiye and Egypt, among others, are also extending their support to this initiative.
Pakistan remains fully committed to promoting peace and continues to make every effort to ensure stability in the region and beyond.
Dialogue and Diplomacy is the only way forward!
@SecRubio@araghchi@SteveWitkoff
The Pakistan High Commission participated in International Day 2026 at The British School, New Delhi. A large crowd thronged the Pakistan stall to savor authentic 🇵🇰 cuisine known for its delectable flavours and rich taste.
@ForeignOfficePk@epwing_official
‼️🔊Pakistan High Commission in New Delhi has issued 104 visas to Indian Hindu pilgrims for their visit to 🇵🇰 to participate in the 315th Birth Anniversary Celebrations of Shiv Avtari Satguru Sant Shadaram Sahib.
🇵🇰🇮🇳
@ForeignOfficePk@PakinIndia
🏏🇵🇰 Pakistan storms to the pinnacle of ODI rankings, a triumph that couldn't be timed better! Just ahead of the Asia Cup and the World Cup!
#PakvsAfg2023#PAKvsAFG#ODI
🔔🎵 Follow our playlist for #August 🇵🇰👇🏽
🟢 𝐌𝐚𝐢 𝐛𝐡𝐢 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐡𝐨𝐨𝐧
⚪️ Together we are the threads that weave the fabric of Nation’s 𝐬𝐭𝐫𝐞𝐧𝐠𝐭𝐡 and 𝐫𝐞𝐬𝐢𝐥𝐢𝐞𝐧𝐜𝐞
🎙Muhammad Ali Shehki
⤵️ https://t.co/sV7cLvpb3Q