This clip is from #BUETK ,where students are protesting however d respective institute's administration sent armed forces to threaten them to stop protesting.d least an educational institution can do is threatening its own students,whenever it's about to be caught with evidences!
بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کے طلباء اپنے حق کے لیے صرافہ اجتجاج میں ہیں لیکن اس مشکل وقت میں بهی ایڈمن کی اپنی من مانیوں پہ کهڑا رہنا ناقابل قبول هیں
#StopHarrasingBUETKStudents#SolveBUETKAdminstrationIssues
Disturbing reports of student harassment by #BUETK administration have surfaced. Students facing unjust treatment, including threats and obstacles to scholarships. This aggressiveness towards students is unacceptable and must be addressed immediately.
#StopHarrasingBUETKStudents
حقوق کا حصول ہو یا اِنقلاب و آزادی، تعلیم و تعلُّم ہو یا امن و آشتی،ہردورمیں عورتوں کا بڑا کردار رہا ہے۔ بلوچ معاشرے میں عورتوں کی بہادری،دلیری،ننگ و آبرو کی پاسداری اورمردوں کے ساتھ شانہ بشانہ دشمن کے خلاف لڑنے میں تاریخی رول رہا ہے۔ہمیں اِس احتجاج کے حوالے سے مثبت سوچنا چاہیے۔
گوادر کے ماہی گیر اپنے حقوق کے لئے سڑک پر آ گئے ، یہ مظلوم ماہی گیر اپنے سمندر کو ٹرالرز مافیا سے پاک کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں سمندر میں آنے جانے لی اجازت مانگ رہے ہی، انکا ایک اہم مطالبہ یہ بھی ہے کہ گوادر میں شراب کی دکانیں بند کی جائیں، کرسٹل اور شیشہ بیچنے والوں کو روکا جائے
خضدار انجنیرنگ یونیورسٹی کے مشترکہ طالبعلم تنظیموں نے حکومت کو ایک ھفتے کا الٹی میٹم دے دیا اگر ڈائریکٹریٹ اسکالرشپ کا مسئلہ نہیں کیا گیا تو 4 دسمبر کو کوئٹہ ٹو کراچی مین RCD شاہرہ بند کرے گا-
#RestoreDirocterateScholarshipsofBUETKstudents@NawabDurra @BalachQadir1
خضدار انجنیرنگ یونیورسٹی کے مشترکہ طالبعلم تنظیموں نے حکومت کو ایک ھفتے کا الٹی میٹم دے دیا اگر ڈائریکٹریٹ اسکالرشپ کا مسئلہ نہیں کیا گیا تو 4 دسمبر کو کوئٹہ ٹو کراچی مین RCD شاہرہ بند کرے گا-
#RestoreDirocterateScholarshipsofBUETKstudents@NawabDurra @BalachQadir1
سوال پوچھا گیا کہ نوجوان صحافیوں کے لئے کیا پیغام ہے؟ عرض کیا کہ پاکستان میں صورتحال ابنارمل ہے اگر آپ مرنے کے لئے تیار ہیں تو صحافی بن جائیں اگر زندگی سے پیار تو صحافی نہ بنیں —سمجھ تو گئے ہونگے کہ قائداعظم کے پاکستان میں سچ بولنے اور لکھنے کے لئے زندگی داؤ پر لگانی پڑتی ہے