بلال پاشا، یہ وہی ایک تنگ گلی میں رہنے والے غریب باپ کے بیٹے تھے. جب انہوں نے CSS کا امتحان پاس کیا تو پہلا انٹرویو اپنے والد کے ساتھ دیا انکے والد صاحب کہتے
"ایجے پتر ہن تے تھکیویں اتر جاندے"
ایسے بیٹے ہو تو تھکاوٹیں اتر جاتی ہیں ۔
زندگی کس قدر بے اعتبار ہے!
#Bilalpasha
4 دن پہلے ادھر سے ہو کر آیا ہوں کسی ایک بھی کشتی والے کے پاس لائف جیکٹس نہیں تھیں۔ انتظامیہ نے اجازت کیسے دی تھی انہیں بغیر حفاظتی انتظامات کے کشتیاں چلانے کی۔