#Quran_is_our_soul
اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَ اِنَّا لَهٗ لَحٰفِظُوْنَ(9)
ترجمہ: کنزالایمان
بےشک ہم نے اتارا ہے یہ قرآن اور بےشک ہم خود اس کے نگہبان ہیں-القرآن سورة الحجر
میرے بھائیوں ! آپ کے ہاتھ میں پرچم نبوی ہے،
اور اس پرچم کو جھکنے نہیں دینا۔
ہاتھ کٹ جائیں، سینے چھلنی ہو جائیں،
اس پرچم کو بلند رکھنا ہے۔
یہ ہم پر اور آپ پر جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا قرض ہے۔
اس کو سربلند رکھنا ہے، تحریک جاری رکھنی ہے، اور اس پرچم کے تلے ان شاء اللہ ہماری یہ تحریک آگے بڑھے گی۔ #مولانا_چھاگئے
#کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں
#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے ڈیجیٹل میڈیا کا ورکر اپنا موبائل اپنا پیکج اپنے محدود وسائل پر کام کرتا ہے۔
جب جماعت کی طرف سے ٹرینڈ دیا جاتا ہے، دو گھنٹے میں اسے ٹاپ ٹرینڈ بنا دیتے ہیں،
میں سلام پیش کرتا ہوں، اپنے تمام ورکرز کو
#مولانا_چھاگئے#کرپٹ_چوکیدار#کالےچینلز_کی_مشتاقیاں
#پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو