دیکھ لیں سیاسی لوگوں نے کتنی بے گناہ جیلیں کاٹیں ثاقب ناسور اور عمران نیازی نے جھوٹے م��دمے بنا کر بے گناہ جیلوں میں رکھا گیا
اور ٹکر کے لوگوں کی 2 دن میں طبیعت ڈھیلی ہو گئ
@MaryamNSharif
@pmln_org
Finally once again the COAS had to make impt calls to turn the Economy around. From flood/Earthquake relief to keep control of Eastern/Western border, fight war against terrorism and still their are those who keep yapping. Those who were suppose to deliver are playing revenge!!!.
My humble advice to political leaders. Donate 5 percent of your wealth to Pakistan to inspire the nation to come forward and do the same. Lead by example.
#justathought
ایک ویریفائیڈ اکائونٹ سے اس واضح دھمکی کے بعد کہ لانگ مارچ کے دوران پولیس پر فائرنگ کی جائے گی، کسی قسم کی رعائت برتنا حکومت کی ناکامی کی دلیل ہو گا۔ ایسا فتنہ جس سے پولیس پر فائرنگ ہو گی، اسے سر اٹھانے سے پہلے کچل دینا چاہیے۔
@PTIofficial اصل میں عمران خان کہہ رہاہےکہ میرےسب ذہنی غلام اپنی آنکھیں بندکرکےاپنےخاندانوں کےساتھ باہرآئیں اورمیرااقتدارواپ�� دلوانےکےلۓڈنڈےکھائیں کیونکہ وہ سب لیڈرہیں۔مگرمیرےبیوی بچےباہرنہیں آئیں گےکیونکہ وہ گھریلولوگ ہیں،لیڈرنہیں۔نہ انکاسیاست سےکوئی تعلق نہیں ہےنہ میرےاقتدارکےلۓڈنڈےکھانےسے۔