PM @CMShehbaz addressed COP27 high-level segment Saudi Green Initiative in which PM underscored urgency to curb escalating pollution by utilizing modern technology &highlighted salient features of Green Pakistan Project which champions journey towards green future. #PMPakatCOP27
ایک ڈیڑھ درجن تحریک انصاف کے کارکنان نے صوبائی حکومت کی سہولت کاری سے موٹر ویز کو مختلف مقامات پر بند کیا ہوا ہے۔ عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے کئی ایمبولینسز اور مریض بھی راستے میں پریشان ہورہے ہیں۔ عمران خان عوام میں انتشار اور پاکستان میں فتنہ انگیزی چاہتا ہے۔
قومِ یوتھ کہہ رہی ہے کہ اگر چوہدری پرویز الہی بازو پر پلستر لگوا کر دوبارہ وزیراعلی بن سکتا ہے تو ہو سکتا ہے ہمارا لیڈر بھی ٹانگ پر پلستر لگوا کر دوبارہ وزیراعظم بن جائے😃
اس 6منٹ کے کلپ میں CNN بار بار عمران خان سے سوال کر رہا ہیکہ آپکے پاس “ثبوت” کیا ہے جسکی بنیاد پر آپ ایک سینئر انٹیلیجنس افسر پر الزام عائد کر رہے ہیں خود پر ہونیوالے قاتلانہ حملے کا؛ لیکن بار بار سوال کے باوجود عمران خان “ثبوت” کا بتانے میں ناکام رہتے ہیں؛ سنئیے (پارٹ 1)
It is easy for some politicians to make baseless allegations on Pakistani media but @BeckyCNN never allowed @ImranKhanPTI to continue with his allegations on @CNN she respectfully asked for evidence and Khan had no answer
PTI Chairman Imran Khan who spares no moment to accuse US 🇺🇸 of toppling his govt thru alleged ‘regime change’ whenever talking in Pakistan to local audience; conveniently skips the allegation on US 🇺🇸 while talking to CNN. Merely mentioning “…when my govt was disposed…”
عمران خان جو کہ پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے کہ اپنی حکومت کے گرائے جانیکا الزام امریکہ 🇺🇸 پر لگائیں؛ لیکن CNN کو دیے گئے انٹرویو میں نہ امریکہ 🇺🇸 پر اپنی حکومت گرانے کا کوئی الزام حتی کہ “رجیم چینج” کا فیورٹ لفظ تک استعمال نہیں کیا جاتا۔
لانگ مارچ ٹھس ہوچکا ہے ، اب لانگ مارچ میں کوئی سکت نہیں ہے ، ہم ملک کے ساتھ کسی کوکھلواڑ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ، ان کو معلوم ہو کہ زمین بہت گرم ہوچکی ہے ، اب آپ کے تلوے نہیں ٹک سکتے ، میں اپنی حکومت کو بھی یہی کہتا ہوں کہ ڈٹ جائیں