الیکشن کمپین امیدوار برائے ایم ایل اے ایل اے 38 جموں 5 چوہدری ذیشان یونس ٹانڈہ
سابق ایم پی اے چوہدری عادل بخش چٹھہ نے کوٹ فضلہ میں دوستوں سے ملاقات کی
#TeamABC#PMLN#PP36
الیکشن کمپین امیدوار برائے ایم ایل اے ایل اے 38 جموں 5 چوہدری ذیشان یونس ٹانڈہ
سابق ایم پی اے چوہدری عادل بخش چٹھہ نے ڈھپئی مہتاب سنگھ اور ہریالی میں دوستوں سے ملاقات کی
#TeamABC#PMLN#PP36
الیکشن کمپین امیدوار برائے ایم ایل اے ایل اے 38 جموں 5 چوہدری ذیشان یونس ٹانڈہ
سابق ایم پی اے چوہدری عادل بخش چٹھہ نے لجا رام میں دوستوں سے ملاقات کی
#TeamABC#PMLN#PP36
اسلام وعلیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
لاکھوں کروڑوں درود شریف پاک نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا پر،
نماز فجر باجماعت ادا کرنے کی کوشش کیا کریں، 🌹
نماز فجر کے لیے اٹھنا نفس پر بہت گراں گزرتا ہے،
لیکن اللہ کا حکم ہے،
سر بسجود ہو جایا کریں، 🌹 🌹
Minister of Trade of the Republic Türkiye Professor Dr Omer Bolat received Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif upon his arrival at Ataturk Airport Istanbul.
🚨کراچی کا ایک معصوم سیاح خاندان BLA دہشت گردوں کا شکار!‼️
شوہر کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔
بیوی وینٹی لیٹر پر، دونوں کم سن بیٹیاں خوفزدہ۔
یہ BLA کی وحشت کا ایک اور ثبوت ہے۔ معصوم شہریوں، سیاحوں اور بچوں کا خون ان کے ہاتھوں آلودہ ہے۔
ریاست اور سیکورٹی اداروں سے مطالبہ:
BLA کو ختم کرو، نیٹ ورکس تباہ کرو، سہولت کاروں کو پکڑو!
اب اور کتنے خاندان قربان ہوں گے؟
#Balochistan