آج فس بک کے ڈاون ہونے کا یہ فائدہ تو ہوگا کہ جن دوستوں نے عرصہ دراز سے ٹویٹر پر کبھی غلطی سے بھی حاضری نہیں لگائی تھی اور ایکس کو اپڈیٹ تک نہیں کیا ہو، وہ بھی آج بوجہ مجبوری یہاں ہیلو ہائے کرینگے.
ایک بات ہے کہ ہم ان کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
ہر پاکستانی یہ مانتا ہے کہ اگر سٹریٹ پاور کسی کے پاس ہے تو وہ مولانا ہے..
اور الحمدللہ یہ مولانا نے ہر بار ثابت کیا ہے.
Alhemdullelah
#ایوان_نہیں_میدان
ہمارا جرم یہ ہے کہ ہم نے افغانستان میں امارت اسلامیہ کے استحکام اور پاکستان افغانستان پرامن تعلقات کے لئے کردار ادا کیا نیز جے یوآئی نے اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف حماس کے موقف کی حمایت کی ہے ۔ مولانا فضل الرحمان
#ایوان_نہیں_میدان