کشمیر گلگت بلتستان اور بلوچستان میں تو 100 فیصد عوامی انتخابات ہوتے ہی نہیں ہیں یہاں مقتدر قوتیں منتخب کرتی ہیں ہیں پارٹیوں کو
کے پی کے سندھ اور پنجاب میں میں ان مقتدر قوتوں کا شکنجہ مضبوط ہوتا جا رہا ہے
@RajabSheraz اس بار سندھ میں بھی رسائ نہیں تھی یہ تو بھلا ہو زردای صاحب کا فوارًا بوٹ کی قدم بوسی کی تو اور مرید خاص بن گۓ تو سندھ پیر بوٹ شاہ کی دعاؤں اور کارستانیوں سے ملا
گلگت بلتستان
میں نواز شریف کو رسوا کرنے کا سہرا ن لیگ کو مبارک
جب سیٹوں پر کمپرومائز ہی کرنا تھا تو نواز شریف کو کیوں میدان میں اتارا
یہ سوال ن لیگ اگلے اور پشلوں سے ہے
اس وقت ن لیگ اور پی پی پی کے پاس کوئ سیاسی قیادت نہیں ہے موجودگی قیادت بوٹوں کو پالش کرنے کی وجہ سے نظر آرہی ہے
دونوں ہی سائیں بوٹ شاہ سرکار کے مرید بن چکے ہیں
کوئ ہارے یا جیتے
بوٹ والا پیر بوٹ شاہ درگاہ زندہ آباد
@RashidMurad@Boraq_JUI جی ایسا ہی ہے مگر پاکستان پر مسلط برٹش استعمار کو جمعیۃ علماء السلام سے اسلیۓ خوف ہے کہ اگر جمیعۃ علماء اسلام اگر اسوقت کسی ایک صوبہ میں بھی کامیاب ہوتی ہے تو عالمی استعماری طاقتوں کو برا بھی لگے گا اور ان سے پوچھ گچھ بھی ہو گی
@p_naseemkhan کشمیر کشمیر ہے نہ کہ پاکستان یا انڈیا
آپ آزاد کشمیر کو پاکستان کا حصہ کہہ کر مقبوضہ کشمیر کا کیس خراب کر رہے ہو عالمی سطح پر ہندوستان کے جرم کو تحفظ دینے کی کوشش کر رہے ہو
مین سٹریم میڈیا پر مولانا فضل الرحمان کا جلسہ روکنے والے یا رکوانے والے اتنی عقل نہیں رکھتے کہ جتنے افراد اس جلسے میں موجود ہیں وہ بذات خود اپنے موبائل فون کے ذریعے ایک چینل بن چکے ہیں ۔ اتنا بڑا جلسہ تھا ۔جے یو آئی فے کی اہمیت برقرار ہے پارلمینٹ میں ایم کیو ایم کیطرح ۔ کیا فرق پڑتا اگر ٹی وی چینلز اس جلسے کی کچھ کوریج کر لیتے ۔
@AhmadMarjaan@Wabbasi007 یہ چلے ہوے خالی کارتوس ہیں کوئ فائدہ نہیں ان چھوٹی عبارتوں کا
ہمیں تو اتنا معلوم ہے کہ
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم خاتم الانبیاء ہیں
ان کے بعد نبوت کا دعویٰ کرنے والا لعنتی زندیق کافر دجال ہے
ہمارے صحافیوں کو جمعیۃ علماء السلام سے تو ایسا خوف ہے کہ اپنی انتخابی لسٹ میں نام لکھانے سے بھی ڈرتے ہیں مگر دوسری طرف مولانا کو سیاست کا بازیگر اور استاد بھی کہتے ہیں
ویسے بغض کی انتہا ہے
@RH_views آپ ی بساط کے مطابق وہ حملے بھی کرتے ہیں اور اسرائیلیوں کے لیے خوف کی علامت بھی دوسرا مقبوضہ فلسطین کے اطراف جو مسلم ریاستیں ہیں وہ سب اسرائیل کی حمایتی ہیں ایسی صورت میں وہ جو کچھ کر سکتے ہیں کر رہے ہیں