آج خیبر میں کربلا تھی
خیبر میں پرامن پٹھان جو بیابان میں بیٹھے ہیں جرگے کے انتظامات کررہے ہیں
ان پر صوبائی حکومت کے احکامات پر پولیس نے کارروائی کرکے تین افراد کو شہید اور 12کو زخمی کردیا
میں وہاں جانے لگا تو پولیس نے مجھے وہاں جانے نہیں دیا میں اس معزز ایوان کا حصہ ہوں اور فارم 45کا ممبر ہوں فارم 47کی پیدوار نہیں ہوں
سٹبلشمنٹ ، صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت کو شکست دے کرآیا ہوں عوام کی طاقت اور جرات سے آیا ہوں
کوئی خوش ہوتا ہے یا خفا ہوتا ہے خیبر پختونخوا کی عوام پر ظلم اور بربریت جاری ہے وفاقی حکومت نے پی ٹی ایم پر پابندی لگائی ہے جو آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے
پرامن تنظیم وہ جوان کو گزشتہ 20سال سے جاری جنگ اور بدامنی سے تنگ آگئے ہیں
اپنے عوام کیلئے امن مانگ رہے ہیں پولیس کیلئے امن مانگ رہے ہیں اس پرامن تنظیم پر وفاقی حکومت نے پابندی لگادی
انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997کے تحت پابندی لگی ہے جو رجسٹرڈ تنظیم بھی نہیں ہے یہ آئین ہمیں تنظیم پارٹی تحریک چلانے اور پرامن طریقے سے جدوجہد کرنے کا حق دیتا ہے
اس تحریک نے آج تک کوئی غیر آئینی اور غیر قانونی اقدام نہیں اٹھایا
جس قانون کے تحت پابندی لگی ہے اس کے تحت تین روز میں وفاق پابند ہے کہ وجہ بتائے کہ اس تنظیم نے کہاں دہشتگردی کی ہے
یہ اس مٹی کے بچے ہیں چاہے یہی کہ ریاست اس کے سوالات کے جوابات دے مسائل کو حل کرے
آج وفاقی ہو یا صوبائی حکومت ہو۔۔۔ دونوں بے اختیار ہیں
صوبائی حکومت کہتی ہے آئی جی میرے اختیار میں نہیں
بہت افسوس کی بات ہے چیف سیکرٹری اور آئی جی آپ کے اختیار میں ہیں آئین یہی کہتا ہے
کیسے پولیس اپنے احکامات پر پرامن نوجوانوں پر کارروائی کرتی ہے تین بار کارروائی کی گئی شیلنگ کی گئی خیمے جلائے گئے
جس طرح پی ٹی آئی کے کارکنوں پر وفاقی حکومت نے شیلنگ کی اورآپ لوگ اسے ظلم کہتے تھے ویسے ہی صوبائی حکومت نے ان پر تین بار شیلنگ کی آنسو گیس استعمال کی ایف سی بھیجی گئی جس کے حکم پر گئی ؟
آئی جی کو اس ہاﺅس میں طلب کیاجائے اور سوال کیاجائے کہ کس کے کہتے پر یہ کارروائی کی گئی
عوامی نیشنل پارٹی ��س ظلم اور بربیت کی مذمت کرتی ہے اور سوال کرتے ہیں ریاست سے صوبائی اور وفاقی حکومت سے کہ کیوں ظلم اور بربریت کی گئی
عوامی نیشنل پارٹی کے رکن اسمبلی نثار باز
ہمیں آج پتہ چلا ہے کہ PTI وفاق کی اتنی تابعدار ہے کہ ایک خط کی بنیاد پر پشتون جرگے پر حملہ کردیا اور پوچھنا تھا کہ وفاق سے کوئی ایسا بھی خط آیا ہے کہ چیئرمین PTI گوہر خان سمیت کسی لیڈر نے اس ظلم بربریت پر نہ کوئی مذمت کرنی ہے اور نہ کاروائی کا مطالبہ کرنا ہے؟
#StopCrackdownOnPTM
2/2
This is an injustice to young, talented students who rely on this support. Why is the government not ensuring that BNIP fulfills its obligations? We deserve answers and action now!
I started my internship under BNIP on February 13th with a promised stipend of 25k. It's been 6 months, and not a single stipend has been released to any intern. Despite repeated follow-ups, we're met with empty promises of "next week."
1/2
@CMShehba@PlanComPakistan#BNIP
مجھ سے زیادہ ووٹ آزاد امیدوار پی ٹی آئی کو ملے ہیں، میں اتنا ظرف رکھتا ہوں کہ اس سیٹ کو نہیں رکھوں گا۔ حافظ نعیم الرحمان
تحریک انصاف اس فیصلے کو خوب سراہتی ہے اور دوسرے سیاسی امیدواروں سے ایسی ہی ایمانداری کی توقع رکھتی ہے۔ شفافیت کے بغیر جمہوریت کا کوئی وجود نہیں۔
بیرسٹر گوہر عل�� خان 10-NA سے ایک لاکھ دس ہزار ووٹ لیکر جیت گئے 🔥،
میں اپنے طرف سے گوہر علی خان كو مبارک باد پیش کرتا ہوں ،
#ElectionResult
#ImranKhanPTI
فارم 45 کے مطابق تحریک انصاف کی 150 سے زائد قومی اسمبلی کی نشستوں پر فیصلہ کن برتری اور نتائج میں بے جا تاخیر پر چئیرمین تحریک انصاف گوہر خان کا ویڈیو پیغام:
عوامی نیشنل پارٹی کی صوبائی جنرل سیکریٹری سردار حسین بابک نے آج پی ٹی آئی(PTI) چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا بونیر آمد پر استقبال کرک ایک اعلیٰ مثال قائم کردیا ۔
@babaksardar@BarristerGohar@pti
آج کا سوال:
آپ کے حلقے میں PTI کا امیدوار کون ہے؟ اور اس کا انتخابی نشان کیا ہے؟
اور یہ بھی بتائیں کہ آپ کے حلقے میں سب سے زیادہ مضبوط امیدوار کس جماعت سے ہے؟