تڑپ تڑپ کر کینسر سے لڑ رہے ہیں وہ کینسر بھی تمہارے نازل کردہ ہے نوکلئیر ریڈیشنز کی ہے اور تم ان کو ہسپتال تو دور کی بات ان کے علاج کی اخراجات تک نہیں دیتے ہو
#ChaghiNeedCancerHospital
زمان پارک سے تحصیل لونی ضلع دکی بلوچستان سے تعلق رکھنے والے کمانڈر صالح محمد لونی اور دیگر پی ٹی آئ کے ساتھیوں کے ناجائز گرفتاری اور پولیس تشدد کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور فلفور رہائی کی مطالبہ کرتے ہیں. @ImranKhanPTI
اس لڑکی کو کوئی بلقیس ایدھی کے جُھولے میں چُھوڑ گیا تھا. بِلقیس ایدھی نے اس کا نام اپنی والدہ کے نام پر رابعہ رکھا. پَال پُوس کر بڑا کیا. یہ بہت لائق نکلی، تعلیم میں بہت اچھی رہی، سکالرشپس اور مواقع ملتے رہے. اس نے امریکہ سے سائبر سیکورٹی اور ڈیٹا پرائیویسی لاء میں ماسٹرز ڈگری حاصل کی. نیویارک سٹیٹ اسمبلی، امریکی کانگریس اور سینیٹ میں انٹرن شپ کی اور اب Nike میں سینئر پرائیویسی اینڈ کمپلائنس انیلسٹ ہے.
28 سالہ رابعہ بی بی عثمان کہتی ہے، مجھے ایدھی بے بی ہونے پر فخر ہے. لوگوں کیلئے جو بلقیس اور عبدالستار ایدھی تھے، میرے لیے بڑی اماں اور بڑے ابا تھے❤️
غریب بلوچ عوام کو ریاستی جبر کے ساتھ ریاست کے پروردہ سرداروں کے مظالم کا بھی سامناہے بارکھان میں ایک خاندان کے کئی افراد کو قتل سے بچانے کے لیے خاتون خانہ کی فریادنہیں سنی گئی کیا ظالم سرداروں کے ہاتھوں قتل ہونے والی لاشوں کے ساتھ عوامی احتجاج بھی نظر نہیں آرہا ہ؟
#سانحہ_بارکھان
#__شکریہ
ہم شارخ خان کے بے حد مشکور ہیں جس نے پٹھانوں کو عزت دار، مہمان نواز، غیرت مند، بہادر، اور محب الوطن پوری دنیا کو دیکھایا۔
ورنہ پاکستانی فلم انڈسٹری میں پشتونوں کو ہمیشہ دہشتگرد، ہم جنس پرست، غدار، موچی اور ڈاکو دیکھائے گیے
#pathan#sharukhkhan@iamsrk love u
میں غلام + چاپلوس، منسٹر یا ایم پی اے کے ساتھ
غلام اور چاپلوس قوم کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ وہ اپنے اُن دشمنوں کے ساتھ تصویر کھینچوانے پر بھی فخر محسوس کرتے ہیں، جنہوں نے اِنکا حق مارا ہو جس طرح ہمارے منسٹرز اور ایم پی ایز وغیرہ انکا حق مارتے آرہے ہیں۔
چاپلوسی اور غلامی چھوڑیں
اہل ہوگیا نا اہل ہوگیا' گرفتار ہوگیا' رہا ہوگیا, جیت گیا, ہار گیا فلاں چور فلاں ڈاکو
75 سال سے عوام کویہی ڈرامے دیکھنے کو ملے ہیں پاکستان میں
غریب کا کوئی خیر خواہ نہیں