فیصل واڈا کے گرجنے برسنے کی وجہ یہ ہے:محسن نقوی نے شکایت کی کہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی اٹھائیسویں آئینی ترمیم پر مل کر کھیل رہے ہیں اور جان بوجھ کر تاخیر کر رہے ہیں۔ جس پر اسٹیبلشمنٹ نے سخت ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے مبینہ طور پر کہا کہ یا تو اچھے بچوں کی طرح اٹھائیسویں آئینی ترمیم پاس کرو، یا پھر کرپشن کی فائلوں کے ساتھ سیدھا جیل جانے کے لیے تیار رہو۔
یہ پولیس کی وردیوں میں چھپے کوئی اور لوگ ہیں، ان کا راستہ روکو یہ پیدل نہیں چل سکیں گے کیونکہ یہ میدانی علاقوں کے جانور ہیں
اگر ایک دفعہ ان کا منہ دوسری طرف کر دیا تو یہ پنڈی جا کر ہی رکیں گے واپس نہیں آئیں گے انشاء اللہ
ایڈوکیٹ شمشیر
اٹھارہ سیکنڈز کی اس وڈیو کو دیکھ کر آپ سمجھ جائیں گے کہ بنگلہ دیش اور نیپال کے نوجوان "برق رفتار انقلاب" لانے میں کیونکر کامیاب ہوئے تھے؟
وہ جان چکے تھے کہ "پرامن انقلاب" کا لفظ بزدلوں، گیدڑوں اور ناکارہ لوگوں کے ذہن کی اختراع ھے
رجیم چینج کے وقت ایک شہزادے نے کہا تھا کہ اگر مجھے نکالا گیا تو میں یہ نہیں پوچھوں گا کہ مجھے کیوں نکالا، میں بتاؤں گا کہ مجھے کیوں نکالا، اور پھر اس نے ایسا بتایا کہ ان کی سات نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔ عتیق ریاض
#pakistan@attique_riaz06
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
1971 ہمارے لئے اچھا نہیں تھا آدھا ملک ٹوٹ گیا ہم پریشان بیٹھے تھے ،،
پھر میں نے TV پے ایک نوجوان کو بھاگتے دیکھا وہ اتنا اچھا بھاگا کہ ہم تھوڑا بہت اپنا غم بھول گئے کہ ہم نے کیا کھویا ہے کیوں کہ ہم نے عمران کو پا لیا تھا ۔۔۔
انور مقصود
گلگت بلتستان میں اسٹبلشمنٹ کی دوڑے!!
پی ٹی آئی بلتستان میں کلین سویپ کرنے جا رہے ہیں, لیکن اسٹبلشمنٹ کو اپنا کنٹرول چاہیے, کیوںکہ گلگت بلتستان, کشمیر اور کوئیٹہ سے انکو مال آتا ہے, اسلیے ان مقامات پر اپنا کنٹرول چاہیے!!
اسلام آباد ائیرپورٹ پر ایک اور طالب علم ایف آئی اے کے جابرانہ رویے کا شکار ہو گیا
تمام دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود ایف آئی اے نے ایک طالب علم کو سٹڈی ویزہ پر باہر جانے سے روک دیا ، ایف آئی اے اہلکار طالب علم کے کسی سوال کا جواب نہ دے سکے
@PakPMO@MohsinnaqviC42@FIA_Agency
One of the most horrific scenes in human history has been revealed.
The moment a small child carrying a water jug to her besieged and thirsty family was bombed, killing her and shattering her body.
A video the world must never forget.
یاد دہانی 🚨
مرد مجاہد نے بلکل سچ کہا تھا، کہ اگر ان کو موقع ملے تو یہ اسرائیل کو بھی تسلیم کریں گے، کشمیر کا بھی سودا کرکے ہندوستان سے دوستی کریں گے
#StopCrueltyAgainstKhan
اللہ، رسول اور قرآن کو دھوکہ دینے والے سب سے زیادہ بدبخت مسلمان پاکستان میں بستے ہیں
"خدائے بزرگ و برتر کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ اگر سائفر سچ ثابت ہوا تو وزیراعظم کی کرسی سے استعفی دے دوں گا"
(شہباز شریف)
@CMShehbaz
ٹرمپ دھوتی کھولنا شروع ہے ،
وہ بتا رہا ہے کہ ان ان ممالک بشمول پاکستان نے ابراہام اکارڈ پہ خفیہ طور پہ دستخظ کر رکھے ہیں۔ لہذا اب انکا فرض ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کریں۔
سوال یہ ہے کہ پاکستان کی طرف سے کس نے اور کب سائن کئے ؟
اور یہ قوم سے چھپایا کیوں گیا ؟
ٹرمپ نے بھی سائفر کی گواہی دے دی اور بائیڈن کی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا
پچھلی حکومت نے غلط کام کئے تھے
سائفر کیس پاکستان نے ہمیں ننگا کر دیا
ہمیں ایسا نہیں کرنا چاہئے تھا
ہم غلطی پر ہیں
ڈونلڈ ٹرمپ
شاباش شفقت اعوان آپ نے اس ٹاؤٹ کا اصل چہرہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے۔ betray تو چھوٹا لفظ ہے۔ مجھے پچھلے دنوں ایک مروت قبائل کا نوجوان ملا اس نے کہا اس شخص نے ہمارے پورے قبییلے کا سر جھکا دیا ہے۔