#آؤ_شجرکاری_کریں
ٹماٹر خشک کرنا اور پاؤڈر بنانا:-
پاکستان میں چونکہ ٹماٹر پورا سال نہیں اگائے جا سکتے اور جس سیزن میں یہ مارکیٹ میں آتے ہیں تب ان کی رسد زیادہ اور طلب کم ہو جانے کی وجہ سے ان کا ریٹ کسان کو بہت کم ملتا ہے۔
1999 में चेन्नई के चेपॉक स्टेडियम में हुए टेस्ट मैच में भारत के विरुद्ध जीत दर्ज करने के बाद भारतीय दर्शकों ने पाकिस्तान टीम को तालियों से नवाज़ा था। हमें यही हिंदुस्तान चाहिए। जिसका दिल बड़ा हो और जो खेल और युद्ध में अं���र समझता हो।
जय हिंद, जय मस्तिष्क
ایک ایسے دور میں جب کم طرفوں کے ٹولے کو ہماری قوم پر مسلط کر دیا گیا ہے اور ڈاکر عبد القدیر خان جیسے انمول شخصیات اس دنیا سے رخصت ہو رہی ہیں تو مجھے یہ مصرع یاد آرہا ہے۔۔
#خاک_میں_مل_گئے_نگینےلوگ
@jack@Twitter@premiumbusiness this man/account
👇👇
@AWGoraya
is deliberately spreading hateful words against our religion islam and our holy book The Quraan
so please block his/this hateful account on immediate bases for the better environment here on twitter
نور مقدم اپنے قتل کے لیے بالکل زمہ دار نہیں اور نہ میں نے کبھی ایسا کہا ہے۔وہ تو بیچاری ان خونی لبرلز کی گھٹیا سوچ کا شکار ہوئی جو سوچ ظاہر جعفر جیسے ناسور پیدا کرتی ہے۔ والدین اپنے بچوں پر توجہ دیں۔
#خونی_لبرلز_بےلگام
شمالی علاقہ جات کو جانے سے پہلے یہ سوالات عام لوگوں کے ذہن میں ہوتے ہیں، کیا انہیں آدھے راستے میں ہی کسی وجہ سے واپس بھیج تو نہیں دیا جائے گا؟ کیا ان کے منتخب کردہ علاقے میں قیام کی سہولت ان دنوں موجود ہے؟ https://t.co/gA6HVWm4Qb