بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ 6369ویں روز بھی جاری رہا۔
#EndEnforcedDisappearances
13 نومبر 2022 کو میرے بھائی سلمان بلوچ کو کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کیا گیا۔ اب اس اذیت ناک جدائی کو چار سال مکمل ہونے کو ہیں، مگر ہمارے لیے وقت جیسے اسی دن ٹھہر گیا ہے۔ جبری گمشدگی صرف ایک انسان کو گھر سے نہیں چھینتی، یہ پورے خاندان کی ہنسی، سکون اور جینے کی وجہ بھی ساتھ لے جاتی ہے۔
ہماری ماں آج بھی ہر دستک پر چونک اٹھتی ہے، ہر فون کی گھنٹی میں سلمان کی آواز تلاش کرتی ہے، اور ہر دعا میں اسی کی سلامتی مانگتی ہے۔ بہنوں کی خواہشیں انتظار کی دھول میں دب چکی ہیں، والد کی خاموشی برسوں کی تھکن بن چکی ہے، اور بھائیوں کے کندھوں پر ایک ایسا بوجھ ہے جسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔
#ReleaseSalmanBaloch
#EndEnforcedDisappearances
#StopBalochGenocide
سمیر بلوچ کو 25 اگست 2026 کو نوشکی میں ان کے گھر سے اہلِ خانہ کے سامنے ریاستی فورسز نے بغیر کسی ثبوت یا وارنٹ کے زبردستی حراست میں لے کر لاپتہ کر دیا، جو وہ برسوں سے بلوچستان کے لوگوں کے ساتھ کرتے آ رہے ہیں۔ ایک ماہ گزرنے کے باوجود سمیر تاحال لاپتہ ہے۔
#ReleaseSameerBaloch
میں بھی خائف نہیں تختہ دار سے ۔۔
میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے
ظلم کی بات کو جہل کی رات کو ۔۔
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
#ReleaseMahrangBaloch
Dad Shah, son of Sabar Khan, was forcibly disappeared on 21 April 2026 in Abdul Rahman Goth, Karachi, Pakistan. He was abducted by Pakistani security forces because of his sister Faozia Baloch, who is a prominent voice and affiliated with BYC.
#ReleaseDadShahBaloch
1/2
#Pakistan’s entire structure is built on internal colonization. The illusion of a unified country crumbles the moment you witness the reality of #Balochistan: military blockades, stolen resources, & grieving mothers searching for missing children.
@pawalbaloch
گلزادی بلوچ کوئی نامعلوم چہرہ نہیں، وہ ہماری ساتھی اور ہماری جدوجہد کا ایک حصہ ہے۔ اسے خاموش کرنے کے لیے عمر قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے، مگر اس کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کے خلاف ہماری قوم کی آواز کو قید نہیں کیا جا سکتا:ماہرنگ بلوچ
سلگتے بلوچستان کی ایک مخلص آواز جو مظلوم بلوچ قوم کی آواز بننے کی پاداش میں آج پابند سلاسل ہیں.
آج ہر بلوچ کا درد مشترک ہے۔اسی مشترکہ درد اور احساس کے تحت جو پرامن جدوجہد کر رہے ہیں،وہ انسانیت کی بقا کے لیے ہے۔اس جدوجہد میں شامل ہونا ہر بلوچ کا فرض ہے✌️
#ReleaseMahrangBaloch
آپ کی کینگرو عدالتوں سے ملنے والی سزاؤں کو ہم اپنے اور اپنی تنظیم کے لیے اعزاز سمجھتے ہیں، کیونکہ تمام تر وسائل، مقدمات، قید اور پروپیگنڈے کے باوجود آپ ہمارے ساتھیوں کے جدوجہد کے حوصلے کو نہیں توڑ سکے۔ ہم اپنی قوم کے اعتماد کا سودا نہیں کریں گے ہمارے لیے قومی نظریے، سیاسی اصول اور اپنے عوام کے ساتھ وفاداری کسی بھی ذاتی فائدے سے زیادہ اہم ہیں۔