🚨 BREAKING 🚨
As per Umar Nasir’s facebook post, Heavy firing by forces underway on peaceful protesters at Deraik Eidgah Dharna in Azad Kashmir.
#RightsMovementAJK
شوکت نواز میر صاحب کی گرفتاری کی یہ ویڈیو غور سے سنیں۔
آپ واضح طور پر سن سکتے ہیں کہ فورسز بار بار کہہ رہی ہیں ”تلاشی لو “، ”تلاشی لو “۔” اور شوکت نواز میر صاحب پورے اعتماد سے جواب دیتے ہیں: ”بالکل، لے لیں۔
یہ ویڈیو سنبھال کر رکھیں، کیونکہ آنے والے دنوں میں ممکن ہے آپ مختلف قسم کے پروپیگنڈے،دعوے اور الزامات کی بوچھاڑ سُنیں گے۔
#RightsMovementAJK
شوکت نواز میر گرفتار ہوئے ہیں مگر تحریک نہیں
یقیناً اگر شوکت نواز میر صاحب دھرنے میں پہنچ جاتے تو عوام کے حوصلے کئی گنا بڑھ جاتے جذبے مزید بلند ہوتے لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا اور ہر طرف ایک نئی توانائی پیدا ہوتی....بدقسمتی سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ دھرنے تک پہنچنے کی کوشش کے دوران مخبری یا پولیس اور دیگر اداروں کے قومبینگ اپریشن کی وجہ سے انہیں گرفتار کر لیا گیا...مگر ایک بات پوری قوم کو یاد رکھنی چاہیے..عوامی تحریکیں کسی ایک فرد کے سہارے نہیں چلتیں...یہ نہ صرف شوکت نواز میر کی تحریک ہے اور نہ ہی صرف کور ممبران کی...یہ پوری عوام کی تحریک ہے
شوکت نواز میر ہمارے قائد ہیں اور ہمیشہ قائد رہیں گے مگر خود انہوں نے ہمیں یہی سبق دیا ہے کہ قیادت سے زیادہ اہم تحریک ہوتی ہے اور تحریک سے بھی زیادہ اہم اس کے مقاصد ہوتے ہیں...انہوں نے ہمیں راستہ دکھا دیا ہے اب اس راستے پر چلنا عوام کی ذمہ داری ہے...کسی ایک گرفتاری سے نہ حوصلے پست ہونے چاہئیں نہ قدم رکنے چاہئیں بلکہ آج پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر پہلے سے زیادہ متحد ہو کر پہلے سے زیادہ بڑی تعداد میں میدان میں نکلنے کا وقت ہے
شوکت نواز میر نے کبھی اپنی ذات کے لیے جدوجہد نہیں کی...انہوں نے عوام کے حقوق کی جنگ لڑی..انہوں نے ظالمانہ نظام کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہونے کا حوصلہ دیا...ایسی جدوجہد میں گرفتاریاں بھی ہوتی ہیں چھاپے بھی پڑتے ہیں جیلیں بھی آتی ہیں اور قربانیاں بھی دینی پڑتی ہیں...یہی ہر عوامی تحریک کی تاریخ رہی ہے...ہمیں یقین ہے کہ شوکت نواز میر جلد دوبارہ عوام کے درمیان ہوں گے..اور اس وقت تک عوام ان کا حوصلہ بنے گی ان کی آواز بنے گی اور ان کے مشن کو آگے بڑھائے گی...ان شاء اللہ یہ تحریک کسی گرفتاری سے کمزور نہیں ہوگی بلکہ پہلے سے زیادہ طاقتور بن کر ابھرے گی...آخرکار فتح عوام کی ہوگی
اور شکست ظلم تکبر اور استحصالی نظام کی ہوگی
اللہ اکبر
بریکنگ نیوز
راولاکوٹ :جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے حکومتِ آزاد کشمیر کو مطالبات کی منظوری کے لیے 4 جولائی تک آخری مہلت دے دی ہے۔
کمیٹی کے مطابق، اگر مقررہ وقت تک مطالبات پر کوئی مثبت پیش رفت نہ ہوئی تو 5 جولائی کو مظفرآباد کی جانب لانگ مارچ کا آغاز کیا جائے گا۔
@QamarKairaPPP تم لوگ اپنی اوقات پہ آ گئے مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور ہندوستان ایک ہی ایجنڈے پر ہیں آ لوگ صرف مسئلے کے فریق ہو کیوں کی آپ دونوں ممالک نے کشمیر پر جبری قبضہ کر رکھا ہے ہم دونوں ممالک سے آزادی چاہتے ہیں آپ ان ترمیموں کو چھوڑو اپنی فوجیں واپس بلاؤ جس کا ۷۳ سال پہلے وعدہ کیا تھا
Yasin Malik is being punished for leading a peaceful human rights movement in a region which thrives on violence & authoritarianism.
#ReleaseYasinMalik@Refugees@UN@POTUS@UN_HRC