آج پھر مہر ثبت ہوگئی
کہ PTI کی ٹاپ قیادت سے نیچے عام ورکر تک
سب حرامزادے اور سوشل میڈیا کی کمائی پر پلنے والے رنگباز ہیں
انکا اپنا KpK برباد پڑا ہے
عوام بنیادی سہولت سے محروم
رو رہی ہے
یہ حرامی مُنہہ اُٹھا کر بتیاں دیکھنے لاہور آجاتے ہیں
چند گاڑیوں اور چند موٹر سائیکلوں پر 50/100 آوارہ کُتوں کی ٹولی
لاہور کی ٹریفک کا نظام درھم برھم کرتی پھر رہی ہے
@ImranKhanPTI دلّا
@PTIofficial دلّے
سوشل میڈیا پر 2 ہاٹ سوال
۱- پاکستان سعودیہ کی مدد کو ابھی تک کیوں نہیں پہنچا؟
۲- UAE سعودیہ یا مڈل ایسٹ سے ہمیں اتنا ریمئٹینس آتا ہے
اتنے پاکستانی خاندان پلتے ہیں
سو ہم عرب کیساتھ ہیں
👆ان میں سے پہلے سوال کا جواب آج لے لیں
دوسرے کا ان شاء اللہ کل یا پرسوں لکھ دونگا
یہ بات پوری دنیا کو معلوم ہے
کہ پاکستان اور سعودیہ کے درمیان ایک دفاعی معاہدہ ہوا
بعد ازاں اس معاہدے میں ترکیہ بھی شامل ہوا
مجھے ایک بات بتائیے کہ
دنیا بھر سے کسی اینکر صحافی چینلز پر آنیوالے سول و فوجی تجزیہ کار نے بتایا ہو
کہ اُسنے وہ ایگریمینٹ پڑھا ہے؟؟؟
صرف تخیلات اور تخیلات پر تجزئیے ہیں
آپ سب بھی وہی راۓ بنائی بیٹھے ہیں
جو آپ نے الیکڑانک میڈیا یا سوشل میڈیا پر سُنی یا پڑھی
آپ سب اچھی طرح سے جانتے ہیں کہ ٹی وی چینلز اینکرز صحافیوں کی روزی روٹی تجزیوں خام خیالیوں جھوٹ بکواس پر چلتی ہے
بھئی آجکل جھوٹ اور جھوٹوں کا باعزت روزگار ہی صحافت ہے
دنیا بھر میں کوئی ایوینٹ ہو
انکو اپنے پروگرام کے لئیے میٹریل مل جاتا ہے
جیسے اب مریم کا جہاز پر لندن جانا ہاٹ ایونٹ ہے
پورا پورا گھنٹہ بکواس ہورہی ہے
اور ہوتی رہے گی
یہ اپنے پیسے کھرے کر رہے ہیں
اور آپکو پاگل بنا رہے ہیں
کوٹ پینٹ پہن کر یا سر ہر دوپٹہ رکھ کر خود بیٹھ جائیں گے
دو چار تجزیہ نگار بیٹھا لیں گے
بس ہوگئی روٹی سیدھی
پھر نیا دن نئی ٹوپی نئی منجن
یہی انکا کام ہے
اب ان جھوٹ کے پلندوں کو سُن کر اگر آپ نے دفاعی معاہدے سے متعلق کوئی راۓ بنا لی
تو ڈفر تو آپ ہوۓ نا
اور چاہتے یہ ہیں
کہ آپکی راۓ پر پاکستان فوجیں لیکر سعودیہ پہنچ جاۓ؟
#اوتیے
اب آپ ذرا کامن سینس استعمال کریں
کہ پاکستان تو بنا کسی معاہدے کے ہمیشہ سعودیہ کے لئیے لڑنے مرنے کو تیار رہتا ہے
تو کیا باقاعدہ معاہدے کے بعد پاکستان بیک آؤٹ کرجاۓ گا؟؟؟
آپکی عقل کو سلام ہے
اگر ایسا ہوتا تو پرنس سلمان بیان نہ جاری کرتا؟؟؟
آپ کے سامنے ہے کہ وہ امریکہ کے ترلے لے رہا ہے
اور امریکہ نے سعودیہ کی مدد کرنے سے انکار کر دیا ہے
اب اُس ایگریمینٹ کا perception دیکھیں
یہ perception ہے
حقیقت کیا ہے
کوئی نہیں جانتا
سواۓ اُن تین ملکوں کی ٹاپ براس کے
اگر سعودیہ ترکیہ پاکستان
ان تین ممالک میں سے کسی بھی مُلک پر حملہ ہوگا
تو وہ تینوں ممالک پر حملہ تصور ہوگا
تو کیا سعودیہ پر حملہ ہوا ہے؟
دسو؟
جبکہ سعودیہ نے یمن پر حملہ کیا ہے
سعودیہ اور یمن کا معاملہ بلکل ویسا ہی ہے
جیسے پاکستان اور افغانی طالبان کا
یمن دو حصوں میں تقسیم ہے
جیسے عراق تقسیم ہے
جیسے لبیا تقسیم ہے
جیسے افغانستان تقسیم ہے
یمن کی زیادہ آبادی والے علاقے تقریباً 60/70 % پر حوثیوں کی حکومت ہے
اس حکومت کو دنیا تسلیم نہیں کرتی
کیوں؟
کیونکہ سعودیہ اس حکومت کے خلاف ہے
یمن کے کم آبادی والے علاقے جو ساحلی پٹی ہے
یہ یمن کا 30/40٪ حصہ ہے
اس پر سعودیہ نے اپنے حمائتیوں کی حکومت قائم کی ہوئی ہے
اس یمنی حکومت کا صدر اور وزیراعظم سعودیہ میں رہتے ہیں
😂😂😂
اس حکومت کو دنیا تسلیم کرتی ہے
کیونکہ سعودیہ اسکے پیچھے ہے
سعودیہ نے یہ حکومت اسلئیے قائم کروائی ہوگی
کہ سعودیہ نے سمندر کے رستے اپنا تیل بیچنا ہے
تو یمنی بحری رستہ کلئیر ملے
دونوں گروپ یمنی ہیں
دونوں یمن میں گذشتہ 15 سال سے آپس میں لڑ رہے ہیں
ایک کو سعودیہ کی سپورٹ حاصل ہے
دوسرے کو ایران کی
اس میں حالیہ شدت کیسے آئی؟
حوثیوں کا وفد جولائی میں خامنہ ای کی تدفین کی رسومات پر ایران گیا ہوا تھا
رسومات کے بعد جب واپس یمن آرہا تھا
تو جس یمنی ائیرپورٹ پر جہاز نے اترنا تھا
سعودی جنگی جہازوں نے اُس ائرپورٹ پر بمباری کردی
کٹا کھل گیا
گل ودھ گئی
لڑائی شدت اختیار کر گئی
اور اب سعودیہ سے وہ کٹا بندھ نہیں رہا
اب سعودی بیکڈ یمنی گروپ کو یمنی حوثیوں پھینٹی پڑ رہی ہے اور سعودی حمائتی فورسز کو شکست کا سامنا ہے
کہاں؟
یمن ہی میں
سعودیہ کے یمن میں پنگے ہیں
ائیرپورٹ پر حملہ کرکے پہل تو سعودیہ نے کی
سعودی حمائیتی یمنی حکومت نے اسکی ذمہ داری بھی قبول کی
اب آپ بتائیے کہ یہاں افواج پاکستان کا رول کیسے بنتا ہے؟
کہ پاکستان جنگ میں کود جاۓ؟
آجکی جنگی دنیا میں کیونکہ ڈرونز بھی آگئے ہیں
وہ ڈرونز حوثیوں کے پاس بھی پہنچ گئے
اب حوثی دو چار ڈرونز سعودیہ پر بھی ٹھوک دیتا ہے
بلکل ویسے ہی جیسے ابھی کُچھ دن پہلے افغانیوں نے پاکستان ڈرونز بھجے تھے
اب کیا اتنی سی بات پر سعودیہ اور ترکیہ کی فوجیں پاکستان آجائیں گی؟؟؟
یا افغانستان پر چڑھ دوڑیں گی؟؟؟
کوئی عقل نُو ہتھ مارو باندرو
یہ defence pect ہے
offence pect نہیں+
میجر گوروو آریا سے بھی
”ان شاء اللہ “ کہلوا دیا؟ 😂
یہ تو بھارت کی چیخوں سے بھی بڑا کارنامہ ہے
😂😂😂😂
پٹواری سوشل میڈیا کے جرنیل
یہ صاحب ٹی وی چینلز پر بھی مسلم لیگ کا دفع کرنے آتے ہیں🙈
جناب کلپ چھاپنے سے پہلے خود بھی سُن لینا تھا
معلوم ہو جاتا کہ کلپ edited یا AI ہے
#ڈفرز
موجودہ جنگی حالات اور تھریٹس کے پیش نظر
برطانیہ جنگی قسم کے اقدامات کر رہا ہے مثلاً
فوج کے بجٹ میں مذید 300 بلین پونڈ انویسٹ کرنے کا پلان بنایا ہے
جنگی جہاز اور ڈرونز خریدے جائیں گے
AI وار کے لئیے علیحدہ سے بڑا بجٹ مختص کیا گیا ہے
ریزرو فورسز کی عمر کی حد 55 سے بڑھا کر 65 کردی ہے
سول ڈیفینس ٹریننگ پروگرام مرتب کئیے جارہے ہیں
جسکے تحت فوج کیساتھ ساتھ سویلینز کو بھی فوجی موڈ میں لایا جائیگا
اور بھی بہت کُچھ
اچھی بات ہے👍
تیاری رکھنی چاہیے
میری حکومت برطانیہ @andyburnham سے صرف ایک ریکوسٹ ہے
سر آپکے مُلک میں بسے ایکس پاکستانیوں نے آپکی حکومت کا بہت کھایا ہے
اگر برطانیہ میں جنگ لگی
تو انہوں نے برطانیہ سے بھی بھاگ جانا ہے
اسلئیے پلیز انکے پاسپورٹ ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالیں
اور انکو برطانیوی فوج میں بطور فرنٹ لائن فورس بھرتی کریں
گوروں سے پہلے انہیں محاذ جنگ پر بھیجیے گا
آپ سمجھ لیں کہ یہ پاکستان کی طرف سے آپکو جنگی تحفہ ہیں😜
عین نوازش ہوگی
العرض
کاشف چوہدری
پٹوار خانہ
راشد نصر اللہ کے پائنچے کو پڑا ہوا ہے
ذرا مجھے راشد کا قصور تو بتائیں؟
ہر شخص کامیابی چاہتا ہے
کونسا پٹواری ورکر ایسا ہے؟؟
کہ جسکی یہ خواہش نہ ہو
کہ اُسکی پالش بھی اقتدار والوں کو قبول منظور ہو
اُسے بھی مراعات ملیں
راشد نے محنت کی
قسمت نے ساتھ دیا
وہ آج سیٹ پر ہے
اور بھی بہت ہیں
جو ایون فیلڈ سے سیدھے اقتدار کے ایوانوں میں پہنچے
اقتدار ہے
یہ یہاں ہیں
اقتدار ختم
یہ واپس ولیت
جب سیاسی پارٹیوں کا معیار ہی خوشامد پسندی ہے
ہیر ڈیریسر
جوتیاں بنانے والے
کلپس بنانے والے
نوازے جاتے ہیں
تو ایک راشد ہی آپکے نشانے پر کیوں؟
صرف اسلئیے کہ کرولا گاڑی پر دو بتیاں اور ایک دو ڈالے آپ سے ہضم نہیں ہورہے؟
اتنا شو تو ٹکر ٹاکر بھی چلا لیتے ہیں
وہ تو پھر مشیر ہے
وہ ٹک ٹاکر کے گھر گیا
تو آپکے تاحیات قائد کی بیٹی کی اجازت یا حکم سے ہی گیا ہوگا
اگر آپ اتنے ہی معیاری unbiased ناقد ہیں
تو پھر اُن پر تنقید کی جیئے
جنہوں نے راشد کو اس سیٹ پر بیٹھایا ہے
ورنہ یہ محض آپکی جلن ہے
جو آپ ساڑ پھونک رہے ہیں
دوسری بات
ایکٹوسٹس کا گلہ ہے
کہ راشد اب انکے Dm واٹس ایپ میسیجز کو ریسپونڈ نہیں کرتا
ایک تو ہر میسج کرنیوالا یہ سمجھتا ہے
کہ وہ میسج کرنیوالا اکیلا ہے 😂
میں نے اویں ہزاروں سافٹ بلاک نہیں کئیے
میرے جیسے کا DM میرے لئیے درد سری کا باعث ہے
چار پانچ میسج تو مجھ جیسے
جو تین میں نہ تیرہ میں
کو روزانہ آۓ ہوتے ہیں
کہ فلاں کام کروا دیں
اُسکو تو روزانہ ہزاروں میسجز آتے ہونگے
وہ اینٹرٹین کر ہی نہیں سکتا
اور نہ اُسکے اختیار میں کُچھ ہے
شو پیس قسم کا عہدہ ہے
اپنا الّو سیدھا کرلے
یہی بہت ہوگا
اور سبھی اپنا ہی الّو سیدھا کرتے ہیں
کام کہنے والوں کے کریڈٹ پر کیا ہے؟
کہ ہم آپکے ٹویٹس کو لائک RT کرتے رہے
اب بدلے میں وہ آپکے کام کرواۓ
کُج حیا کرو بیشرمو
تُھک چ پکوڑے تلن والی قوم
😂😂😂
باقی میرا راشد سے کوئی تعلق نہیں
جب یہ لندن ہوتے تھے
ہم ایک دوسرے کے میوچل تھے
مگر انکی مکھن بازی مجھے ہضم نہیں ہوتی تھی
سو میں نے سافٹ بلاک کر دیا
پرانی بات ہے
مران کنجر کا اڈیالہ سے ہسپتال
اور ہسپتال سے واپس اڈیالہ کا ایوینٹ مکمل ہوا
میں نے صرف ایک ہی ٹویٹ کیا
جو کہ RT میں موجود ہے
جلا وطنی کا 20% چانس اسلئیے لکھنا پڑ گیا
کہ عدالتی حکم نے مجھے بھی حیران کر ڈالا
کُچھ سوشل میڈیا کے بھونچال کے اثرات
اب میں نہ تو صحافی ہوں
نہ کسی با اختیار سرکاری محکمے کا با اختیار ملازم
نہ میرے کوئی باخبر ذرائع
اور نواز شریف کا کیس بھی میرے سامنے تھا
سو مجھے مجبوراً جلا وطنی کا 20 % چانس لکھنا پڑ گیا
لیکن حقائق اور میرا مشاہدہ یہی بتا رہا تھا کہ ڈیل نہیں ہوئی مگر کُچھ گڑبڑ ہوئی ہے
لیکن جیل ہی واپسی ہی ہوگی
میں یقین کیساتھ کہہ سکتا ہوں کہ اس سوشل میڈیا پر کوئی بھی ایسا نہیں تھا
بشمول نامور صحافیوں کے
جو جانتا ہو کہ
ہو کیا رہا ہے
اور کیا ہوگا
سب اپنا بابا اوپر رکھنے کو پھدو ٹیوے مار رہے تھے
یوتھیے تو خیر مران کنجر کا کلٹ ہے
انکی لیڈر شپ اور ورکرز کی بڑی تعداد ریاست پاکستان سے بغاوت کی سزائیں بھگت رہی ہے
سو انہوں نے تو سوشل میڈیا پر ہیجان برپا کرنا ہی تھا
کمائیاں بھی کرنی تھیں
انہوں نے جو کُچھ بھی کیا
وہ میرا موضوع نہیں
میرا موضوع پٹوار خانہ ہے
جنکی حکومت ہے😜
پٹواریوں کی گاف پھٹ چُکی تھی
ڈی مورلائز تھے
غشی کے دورے پڑ رہے تھے
ماتم شروع تھا
مران خان کو آزاد کئے بیٹھے تھے
کُچھ تو سیدھا وزیراعظم بنائی بیٹھے تھے😝
بہت سے پٹواری اکاؤنٹس جنکی DP نواز مریم کی تصویر سے سجی ہوئی ہے
وہ اپنی ہی حکومت کی اُلٹی گنتی شروع کئیے بیٹھے تھے
اور اپنی ہی حکومت کو گالیاں دے رہے تھے
🙈😂😂😂
انکے اپنے امپورٹڈ سینٹر ناصر بٹ صاحب کی سب سے پہلے پھٹی
جس پر آپ میرا تھریڈ پڑھ چُکے
مجھے پٹوار خانے کی یتیمی پر ترس آیا
سوچا کہ سوشل میڈیا پر تھوڑا سا انکا ساتھ دے دیا جاۓ
اسی جذبے کے تحت میں نے مران کنجر کو گالیوں والے ٹویٹس اور کلپس پوسٹ کئیے
کہ پٹواریوں کو تھوڑا بوسٹ ملے
یہ شغل میں ویسے بھی مہینے میں ایک دو مرتبہ لگاتا رہتا ہوں
یہاں ایک مرتبہ پھر وضاحت کرتا چلوں
کہ پٹوار خانے اور مجھ میں صرف ایک قدر مشترک ہے
وہ ہے مران سے نفرت
مگر میری نفرت بے لوث ہے
جسکا کوئی ریوارڈ مجھے کسی سے نہیں لینا
اور اسکا یہ مطلب بھی کوئی نہ لے
کہ مجھے PMLN یا شریفوں سے کوئی اُنسیت ہے
بلکل بھی نہیں
اب آجائیے اُن بڑے بڑے پٹواری ٹویپس پر
جن میں باقاعدہ پٹواری صحافی بھی شامل ہیں
جو اب یہ کہہ رہے ہیں کہ”دیکھا میں نے کہا تھا نا کہ کُچھ نہیں ہوگا“
اسی پٹواری فیس رکھنے والے مافیا نے ہی ڈیل کی خبر اُڑائی
آپ انکی صرف ایک دن کی TL پڑھ لیں
آپکو معلوم ہوجاۓ گا
کہ یہ سوشل میڈیا پر ڈیل کی پولوشن پھیلانے والی یہی پٹواری نسل تھی
گنتی کے دوچار چھوڑ کر
سب نے دوغلے ٹویٹس کئیے ہوۓ ہیں
ڈیل ہونے پر بھی
اور ڈیل نہ ہونے پر بھی
تاکہ بعد ازاں جو بھی نتیجہ نکلے
تو وہ والے ٹویٹس نکال کر ہم بتائیں
کہ ہمارے ذرائع پکے اور خبر سچ تھی
پٹوارن ریپورٹر سرخیل ٹویپ
جنکی ٹویٹس پٹوار خانے میں سب سے زیادہ وائرل ہوتی ہیں
اور وائرل کون کرتا ہے؟
پٹوار خانہ
اُنہیں تو مران کی جیل واپسی پر دُکھ ہی لگ گیا
اُنہوں نے ٹویٹ کھڑکا دی
کہ مران کیساتھ بھی ساتھ بھی ویسی ہی ڈیل کرو
جیسے پہلے والوں کیساتھ کی
یعنی نواز شریف
🙈😂😂😂😂
مران کنجر اور PTI سے اختلاف اپنی جگہ
مگر مجھے یہ لکھنے میں کوئی عار نہیں
اور پہلے بھی لکھ چُکا
کہ سوشل میڈیا ہو یا سڑک
یوتھیے دلیر منظم اور لڑاکے ہیں
غلط یا صحیح علیحدہ بحث ہے
جبکہ پٹوار خانہ چند والینٹیرز کو چھوڑ کر
غیر منظم ڈفرز اور #گانڈؤؤں_کا_ٹولہ ہے
ذرا اونچ نیچ ہو
یہ پیروں کی مٹی چھوڑ کر دوڑ لگا دیتے ہیں😝
اسکے جو دوچار سوشل میڈیائی سُرخیل ہیں
وہ صرف اور صرف اپنے مالی اور دیگر مفادات کے لئیے PMLN کیساتھ ہیں باقی سب چھان بورا
سوشل میڈیا تب بھی تھا
جب MNS ہسپتال میں تھا
کتنے پٹواری ہوتے تھے؟
5/7 😂😂😂
اور کوئی کل بھی ہسپتال آیا تھا
بڑی تعداد میں کلٹ سڑکوں پر موجود تھا
کُج شرم کر لوو پٹواریو
آخر میں ایک مرتبہ پھر
پختہ یقین کے ساتھ لکھ دوں
کہ مران کنجر یہودیوں کا داماد
یہودیوں کا مہرہ
پاکستان دشمن ہے
جسنے دانستہ 9 مئی کی بغاوت کروائی
کل کیا ہونا ہے
یہ تو اللہ کریم جانتے ہیں
مگر میرا دماغ نہیں مانتا کہ
موجودہ CODS
ریاست پاکستان سے بغاوت کرنیوالے اور کرینوالوں کے ساتھ کسی بھی طرح کی کوئی ڈیل کرے گا
@OfficialDGISPR صاحب فوجی عدالت میں
9 مئی کی بغاوت کا کیس چلاؤ
@ImranKhanPTI پھٹے چڑھاؤ
تے گل مکاؤ
لیں جناب یہ ہوگئی اڈیالہ سے ہسپتال
اور ہسپتال سے اڈیالہ پر میری تحریر
اب جب کوئی نیا ایوینٹ ہوگا
تب کی تب دیکھیں گے
آزادی کی قیمت جاننا ہے
تو اُن سے پوچھو
جنہوں نے اس آزادی کی خاطر اپنی جان مال اولاد کی قربانیاں دیں
جو آج بھی اس آزادی کی خاطر اپنا سب کُچھ قربان کرنے کیلئیے اسی دھرتی پر موجود ہیں
ویزے لیکر اس سرزمین سے بھاگے نہیں
#حرامخور
دوسرے ملکوں میں بیٹھ کر اپنی ماں کو گالیاں نہیں دیتے
بزرگوار ❤️
#آزاد_کشمیر_پاکستان❤️
ہم کشمیر کے لئیے لڑتے آۓ ہیں
آئندہ بھی لڑیں گے
ہم نہیں ہونگے
تو ہماری اولادیں لڑیں گے✌️
#آزاد_کشمیر_پاکستان❤️
اللہ
اس معاہدے میں
مسلمانوں کے لئیے خیر و برکت عطا فرماۓ آمین
پاکستانیوں کو مبارک❤️
معاہدے پر لکھوں گا
مگر ان شاء اللہ کل
ابھی وقت نہیں
کیونکہ ویک اینڈ شروع ہونے والا ہے😍