رات کے اس پہر پولیس اور ایف سی کی جانب سے نقل و حرکت جاری ہیں وہ ہم لواحقین کو ڈرا کر ہمارا پر امن دھرنا ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
ہم واضح کرتے ہیں اگر خواتین اور بچوں پر زبردستی کی گئی یا دھرنا ختم کرنے کوشش کی گئی تو ہم اپنے احتجاجی تحریک کو مزید سخت کرینگے۔
@BalochYakjehtiC
حب انتظامیہ کو یے فکر پڑی ہے کہ روڈ چند گھنٹوں سے بند ہے البتہ کئی مہینوں سے ان لواحقین کے پیارے نامعلوم زندانوں میں بغیر کسی جرم کے قید ہیں اور یے لواحقین جانتے تک نہیں انکے لواحقین زندہ ہے کہ نہیں۔
یے حالات ریاست کے پیدہ کردہ ہیں اور عوام کے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔
The goons of Jamiat have once again brutally attacked Baloch students in Punjab University Lahore,today.
More than five Baloch students were seriously injured.
Instead of taking action against Jamiat's goons, the Punjab police have rather arrested more than 11 Baloch students.
We demand that our arrested students be released immediately. Profiling and violence against Baloch students must be stopped and security for students must be ensured on campus. #AttackonBalochstudents #punjabuniversity #SaveBalochStudents
#StopProfilingBalochStudents
مہرگل مری کا خاندان آج بھی اس کی واپسی کی امید میں جیتا ہے، مگر ہر دن ان کے لیے اذیت اور بے بسی کا ایک نیا باب کھولتا ہے۔ راتیں نیند سے محروم، دن خاموش دعاؤں میں گزر جاتے ہیں۔ پورا خاندان،رشتے دور،دوست ایک نہ ختم ہونے والے انتظار کی تصویر بن کر رہ گئے ہیں۔
#ReleaseMehrgulMarri
میرے والد کا قصور اتنا تھا کہ وہ بلوچی روایت کے ساتھ سرکاری دفتر میں بیٹھا کرتے تھے اور ان کی یہ بات کچھ لوگوں کو پسند نہیں تھی اب ان لوگوں کو کون بتائے کہ میرے والد صاحب اپنے تعلیمی دور سے پگڑی پہنتے ہیں اور داڑھی کو لٹ کرتے ہیں جو ہماری روایت ہے
#ReleaseMehrGulMarri