@DurraniViews زرداری اور شریف خاندان کا بھی بتا دیں، انکی فائلیں کب کھلیں گی یا وہ بھی کوئی جلسہ کریں گے تو کھلیں گی۔
مولانا کی فائلیں اتنا عرصہ دبا کر رکھنے کی کیا وجہ ہوسکتی ہے۔
@MariaBalochPK تعلیم سے دور ہونا غلط ہے، ٹیچر اور سکول سے اسکو نکالنا بھی غلط ہے۔ اسکے سوال کو نظر انداز کرنا بھی غلط ہے۔
ہمارا بوسیدہ تعلیمی نظام ہے، اسکو لازماً تبدیل ہونا چاہئے۔
میں اس بحث میں ابھی نہیں پڑنا چاہتا کہ کیا اور کیسا ہو، مگر بہت زیادہ تبدیلی ناگزیر ہے۔
@Nenashah2@DurraniViews نواز شریف، اسکی مرحومہ بیگم بچے اور سارے خاندان کے افراد جہاز بھر کر سرکاری دوروں پر کیوں جاتے تھے۔ کون سا سرکاری عہدہ تھا انکے پاس، بیٹی کے ساتھ شاہد خاقان سابق وزیراعظم کیوں گھومتا تھا صوبے اور وفاق میں۔