@ZahoorBuledi بزرگ سیاسی رہنما، سماج میں خواہانِ امن اور ہردلعزیز سیاسی و سماجی شخصیت، میر محمد اسلم بلیدی صاحب پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں اور اللہ پاک سے دعا ہے کہ میر صاحب کوجلد صحت و تندرستی عطا فرمائے اور ہمیشہ ہمارے درمیان سلامت و موجود رہے ۔
@Meena_Majeed@Info_ALKHIDMAT@ChotiChiriaQta@HamidMirPAK آپ کے اپنے علاقے میں پچھلے کئی دنوں سے بجلی کا بحران چل رہا ہے اور ابھی تک آپ کی سیاسی یاداشت اتنی کمزور بھی نہیں ہے ۔۔ مگر آپ کو تو صرف جام صاحب کے سیاسی مخالفین کے حلقوں میں کمزوری نظرآ رہی ہے۔۔
"چم وتی عیب ءَ کور انت"
یہ بات حقیقت ہے کہ جب " قاضی غلام رسول صاحب " چیئرمین میونسپل کارپوریشن تربت تھے۔۔ تربت میں ڈینگی وائرس دور کی بات شازونادر ملیریا کا کوئی کیس رپورٹ ہوتا تھا۔۔ اگر کسی کو یقین نہیں آتا تو 2014 سے 2018 تک تمام ہسپتالوں کے ریکارڈ چیک کریں۔۔
@MahaBal64375358 ایک منٹ میں نہیں بلکہ پانچ یا 7 منٹ اس کا زہر خون میں شامل ہو جاتا ہے اور انسان کے دل کی دھڑکن متاثر ہوجاتی ہے اور سر چکرانے لگتا ہے۔۔
Tributes to first women prime minister of Muslim world, Shaheed Mohratma Benazir Bhutto whose relentless struggle for democracy and human rights will be remembered in history. She was an icon for women empowerment and constitutional supremacy.