Saddam Hussein, one of the greatest anti-imperialist leaders of all time was hanged to death today, on Eid's day in Iraq, as a result of an illegal invasion.
عمران خان اللہ کرے آج باہر آ جائے اپنا چار لاکھ کا بکرا انکے نام پر قربان کر دوں گا میں نے منت مانگی ہےمیری اوقات ہوتی تو کروڑ روپیہ ان پر وار دیتامیں نے ووٹ مسلم لیگ نون کو دیا تھا جب سے پیدا ہوا ہوں تب سے دے رہا ہوں، مگر عمران خان کی دلیری دیکھ کر ان کا فین ہو گیا ہوں: شہری

”چیئرمین عمران خان صاحب نے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کی ذمہ داری مجھے دی ہے۔ اسی حوالے سے انشاءاللہ بروز ہفتہ 25 اپریل دو بجے میں مظفرآباد آ رہا ہوں، جہاں لال چوک میں آپ سب سے ملاقات ہوگی۔“
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا @SohailAfridiISF کا کشمیر مظفرآباد اسٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے ویڈیو پیغام!