پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے تاریخی دفاعی معاہدے نے خطے میں ایک نئے اسٹریٹجک اتحاد کی بحث چھیڑ دی ہے، جس سے جنوبی ایشیا اور مسلم دنیا میں طاقت کے توازن پر بھی توجہ مرکوز ہو گئی ہے۔
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ میں پاکستان کے مؤثر سفارتی کردار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت کو نمایاں کیا گیا ہے، جو مشترکہ دفاع، علاقائی استحکام اور اسلامی ممالک کے درمیان مضبوط شراکت داری کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
#فیلڈ_مارشل_امن_کا_پاسبان
اپنے گھر، مال اور وطن کی حفاظت کرتے ہوئے مارے جانے والے کو بھی نبی کریم ﷺ نے شہید قرار دیا ہے:
"جو اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے قتل ہوا وہ شہید ہے، جو اپنے گھر والوں کی حفاظت میں قتل ہوا وہ شہید ہے، اور جو اپنے دین یا جان کی حفاظت میں قتل ہوا وہ شہید ہے۔" (سنن ابوداؤد)