ظفر خان مگسی اور نصیر آباد انتظامیہ کی ملی بھگت سے منجھو شوری بیرون میں چھ سو چالیس ایکڑ زرعی زمین پر جبری قبضے اور عدالتی احکامات پر عملدرآمد نا کرانے پہ لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج۔
#students#Lahore#PressClub
Baloch Solidarity Committee condemn illegal invasion of lands by Magsi Nawab. We also condemn cops favouring these tribal elites in order to invade lands of small peasants. BSC appeal progressive elements and democratic forces all where to raise this issue.
#JusticForKhairulNisa
طاقتور نواب خاندان کی جانب سے زرعی زمین پر قبضے کے خلاف بر سر احتجاج خیرالنسا اور ان کے خاندان کی کہانی نوابوں کے زیر دست عام عوام کی روز مرہ کی کہانی ہے۔
#JusticeForKhairUlNisa#JusticeForKhairulNisaFamily
https://t.co/rEkjySG9SH
ملک میں جاری ہزارہ، بلوچ، پشتون اور دیگر محکوم اقوام کے قتل عام کے خلاف اوستہ محمد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مزدوروں اور نوجوانوں نے شرکت کی۔
#StopHazaraKilling#StopHazaraGenocide
اوستہ محمد میں احتجاجی مظاہرے کے بعد بلوچ یکجہتی کمیٹی (ٹیپل چیپٹر) کی جانب سے شہید ہزارہ مزدوروں کی یاد میں شمعیں روشن کی گئی اور دھرنے پر بیٹھے ہزارہ مزدوروں کے ساتھ یکجہتی کے پیغام آویزاں کئے گئے۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی (گرین بیلٹ) کے زیر انتظام اوستہ محمد پریس کلب کے سامنے ہزارہ برادری دھرنے سے یکجہتی میں ڈیمونسٹریشن منعقد ہوا جس میں نوجوانوں اور محنت کشوں نے شرکت کی۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی
#Hazarakillings#StopHazaraGenocide
Baloch Solidarity Committee (green belt) stand with Hazara and all other oppressed nations. BSC (Green Belt) will hold a candle walk to show our empathy to Hazara Community.
Vanue: Teepul (Dera Murad Jamali)
Date: 7 January, 2021.
Timing: 6:00 PM
Baloch Solidarity Committee share deep condolences to the Hazara community on heart wrenching incident that took place some days before. BSC (Green Belt) will hold a peaceful protest to condemn #HazaraGenocide.
Vanue: Usta muhammad
Date: 7 January, 2021.
Timing: 2:00 PM
Our comrades of green belt will stage protest against mysterious killing of prominent Baloch human rights activist and ex student leader. Please join us tomorrow.
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام بانک کریمہ بلوچ کی جدو جہد کو خراج عقید پیش کرنے کے لئے 26 تاریخ بروز ہفتہ شام 6 بجے اوستہ محمد کے یو بی ایل چوک پر شمعیں روشن کئے جائیں گے۔ تمام قوم پرست جماعت، طلباء تنظیم اور جمہوری قوتوں سے شرکت کی اپیل کرتے ہیں۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی (گرین بیلٹ)
بلوچ یکجہتی کمیٹی (گرین بیلٹ) کے زیر اہتمام بانک کریمہ بلوچ کے قتل کے خلاف 26 تاریخ بروز ہفتہ شام 4:00 بجے ٹیپل (ڈیرہ مراد جمالی) میں احتجاج کیا جاے گا۔تمام قوم پرست جماعت، طلباء تنظیم اور جمہوری قوتوں سے شرکت کی اپیل ہے۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام بانک کریمہ بلوچ کے قتل کے خلاف کل بروز جمعرات 3:30 پر لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جاے گا۔تمام لیفٹ، طلباء ،عورتوں اور جمہوری قوتوں سے شرکت کی اپیل ہے۔
بالادست طبقے کے ہاتھوں محنت کشوں کا استحصال، سرمائے دارانہ نظام میں خواتین پہ مسلط پدرشاہانہ نظام میں مردوں کے ہاتھوں استحصال اور طاقتور قوموں کی محکوم اقوام کا استحصال، جبر کی ان تینوں شکلوں کے خلاف جدو جہد اور سیاسی بیانیہ تشکیل دینا، بلوچ یکجہتی کمیٹی اپنی زمہ داری سمجھتی ہے۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی طرف سے خواتین مخالف قوانین، سیاسی، سماجی و معاشی استحصال کے خلاف بروز بدھ جھٹ پٹ میں ڈیمونسٹریشن منعقد ہوا۔ کمیٹی کے فی میل ممبران نے ڈیمونسٹریشن کی سربراہی کرتے ہوئے خواتین کو غلامانہ طرز زندگی پر مجبور کرنے والے تمام ان روائتی قوانین سے بغاوت کا اعلان کیا۔