بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگیوں کے واقعات میں بے تحاشہ اضافہ تشویشناک ہے۔ غیر قانونی اغواء کاریوں کا سلسلہ روکا جائے۔ ترجمان بی ایس او
https://t.co/AOyJdmd6ng
Religious suffering is, at one and the same time, the expression of real suffering and a protest against real suffering. Religion is the sigh of the oppressed creature, the heart of a heartless world, and the soul of soulless conditions. It is the opium of the people.
ماما قدیر بلوچ صرف ایک فرد نہیں، صبر، استقامت اور انسانی وقار کی علامت تھے۔ ہزاروں دنوں کی جدوجہد نے لاپتہ افراد کے لواحقین کو حوصلہ دیا اور ظلم کے سامنے جھکنے سے انکار سکھایا۔ وہ چلے گئے، مگر ان کی مزاحمت، سچائی اور آواز ہمیشہ زندہ رہے گی۔
Rest in Power #MamaQadeerBaloch
شفیق جان میرے استاد، مجھے عطاء شاد ڈگری کالج سے بی ایس او میں ریکروٹ کرنے والے رہنماء تھے جن سے مجھ سمیت سینکڑوں طلبہ نے متاثر ہوکر پُرخار سیاسی میدان میں قدم رکھا۔ انہوں نے ماہ زیب جیسی بہادر بیٹی کی پرورش کی۔ انکی جبری گمشدگی کی خبر نے غمزدہ کردیا۔
#ReleaseShafiqZehri
یونیورسل ڈیکلریشن آف ہیومن رائٹس کا تاریخی فریب موجودہ عالمی بحرانوں میں بری طرح بے نقاب ہو چکا ہے۔ بلوچ قوم اپنے جمہوری حقِ خود ارادیت کی نفی اور عالمی طاقتوں کی منافقت کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے۔ مرکزی ترجمان بی،ایس،او
@bso1967
Instead of books ,Shezad was given handcuffs.A bright student from University of Balochistan has been missing since Dec 5.
#ReleaseShezadMuneer#SaveBalochStudents
ہیرونک کا رہائشی شہزاد منیر 48 گھنٹوں سے لاپتہ ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نام پر یہ کیسا تحفظ ہے جو شہریوں کو ان کے بیڈ رومز سے غائب کر رہا ہے؟
#ReleaseShezadMuneer#SaveBalochStudents
پی ٹی آئی والے شکر ادا کرے کہ فوج کے اندر دراڑ ڈالنے کے باوجود آج بھی ان سے شہریوں کی طرح سلوک کیا جاتا ہے، کور کمانڈر کے گھر کو جلانے کے باوجود فوج ان کو سے مزاکرات کرنے کو راضی ہے
ہمارے ہاں تو بلوچستان کو اپنا وطن کہنے پر سالوں سال لاپتہ کیا جاتا ہے ان کے گھر والوں کو مختلف اربو سے بلیک میل کیا جاتا ہے ان سے پیسے طلب کرکے ان کے لاش ان کے حوالے کیا جاتا ہے
#ReleaseShehzadMunir
#ReleaseShehzadMunir
Following the #BYC movement, Baloch youth are targeted as the conscious political voice the state fears most. Repression will not extinguish political dissent; it only guarantees the further radicalization & alienation of a generation.
#EnforcedDisappearances
We Demand Immediate and unconditional release of Azam Baloch and Majid Baloch, accountability for all personnel involved in this illegal act, and the safe recovery of Saeed Baloch and all disappeared students.
Intimidation will not silence the Baloch struggle for justice.
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی جانب سے بی ایس او کی 58 ویں تاسیس کے مناسبت سے ٹویٹر (ایکس) سپیس کا انعقاد بعنوان " بی ایس او کی 58 سالہ ناقابلِ مصالحت جہدوجہد اور آج کے حالات میں اسکی مطابقت" کیا جا رہا ہے۔
تمام مکاتب فکر سے جڑے ساتھیوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ۔
بی ایس او مستونگ زون کے رہنما اورنگزیب بلوچ ایک مہینے کی طویل جبری گمشدگی کے بعد با حفاظت بازیاب ہوچکے ہے۔جبکہ زونل رہنما غلام علی بلوچ تاحال گمشدہ ہیں۔ بی ایس او تنظیمی ساتھی غلام علی سمیت دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی تک سراپا جدوجہد رہ کر اپنے آئینی و جمہوری حقوق کا دفاع کرےگی۔