الحمد اللہ، لاہور آج بھی قائد میاں نوازشریف کا ہے - - - - 5، 6 سال سے جو سازش کی گئی، انتقام لیا گیا، لیکن ایک بندہ نہیں توڑسکے - - - - آج عوام کا سیلاب گواہی دے رہا ہے کہ قائد بس نوازشریف ��یں ۔
منحرف کون ؟؟
1 کروڑ نوکریاں
50 لاکھ گھر
کرپشن 90 دن میں ختم
قرضے لینے کی بجاۓ خودکشی
انصاف عام آدمی کی دھلیز پر
بیرون ملک سے سرمایہ کاری لانے
کے
قوم سے کیے سب وعدوں سے انحراف کرنیوالا
منحرف اعظم — وزیر اعظم
admn
سازشی گرگٹ کے بدلتے رنگ ۔۔
زھریلی زبان قومی اداروں ،سیاسی مخالفین پر زھر برسا رھی ھے
تمھارے شر سےقوم محفوظ ھےنہ ریاست
تم نے ملک کو کنگال اورعوام کو بدحال کیا
بُرے کو بُرے کے گھر تک پہنچائیں گے انشااللّٰہ
مہنگائ مکاؤ مارچ
حکومت بھگاؤ مارچ ھے