I said:What about my eyes?
GOD said:Keep them on the road.
I said:What about my passion?
GOD said:Keep it burning.
I said:What about my heart?
GOD said:Tell me what you hold inside it.
I said:Pain and Sorrow.
GOD said:Stay with it.The wound is the place where the lights enter you
ہم سب پاکستان ہیں اور اگر تم پاکستان کے خلاف ہو تو تم ہمارے خلاف ہو۔ ہمارا کھاتے ہو، ہمارے ڈاکٹروں سے خود پیدا ہوتے، صحت تعلیم اور سڑکیں تک ہمارے ٹیکسوں سے لیتے ہو۔ تمہاری بجلی کے بل تک ہم دیتے ہیں اور اس کے بعد بدمعاشی؟ تمہیں جوتے مار کے پاکستان کے ہر شہر سے نکال دینا چاہئیے !!!
پاکستان مخالف نعرے لگانے والے کو میں غدار کہتا تھا کہتا ہوں اور کہتا رہوں گا ۔۔ اس ویڈیو کو ری ٹیوٹ کرتے جائیں اور اس غدار کا حقیقی چہرہ دنیا کو دکھائیں ۔۔
جو لوگ پی ایم ایل این کا نتیجہ مرتب کر رہے تھے، انہوں نے مجھے خود بتایا کہ نون لیگ ہر جگہ سے ہار گئی ہے، خدا کے لیے عوام کے ساتھ ایسا مذاق نہ کریں: منصور علی خان