ابدتلک اب نہ سراُٹھا کےچلےگاکوئی یزید زادہ
غرورِشاہی کوخاک میں یوں ملاگئی ہےعلی کی بیٹی
گزرکےچپ چاپ لاش اکبر سے پابرہنہ رسن پہن کر
خوداپنےبیٹوں کےقاتلوں کورلاگئی ہےعلی کی بیٹی
میں اسکےدر کےگداگروں کاغلام بن کے چلاتھا محسن
اسیلئے مجھ کو رنج و غم سے بچاگئی ہے علی کی بیٹی
@ImranKhanPTI Never have I witnessed such janoon at jalsagah a night before our jalsa. InshaAllah, tomorrow Minar-ii-Pakistan will witness the mother of all jalsas.