With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
یہ معاملہ انسانی ہے
غزہ کا محاصرہ توڑ کر انسانی امداد کی راہداری کھلنے تک پے در پے نہتے پر امن شہریوں کے سمندری کاروان غ ز ہ جاتے رہیں گے اور بھوک سے بے حال معصوم جانوں تک امداد پہنچانے کے لیے اپنی جانیں داؤ پر لگاتے رہیں گے
آپ جو گھروں میں ہیں، آپ کا کام ہے ان اساطیل (فلوٹیلاز) کے تحفظ اور ان پر سوار نہتے شہریوں پر دہشتگرد @Israel کی جارحیت کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں اور اس سے ہرگز پیچھے نہ ہٹیں۔
#ایڈمن
#GlobalSumudFlotilla
#Hamas
#Gaza
@GovtofPakistan@CMShehbaz
اپڈیٹس۔۔۔
لیڈنگ شپ "فیملی " کا انجن فیل ہوگیا،جس کی وجہ سے وہ مزید سفر کے قابل نہیں رہی ،یاد رہے کہ یہ وہی جھاز ہے جس پر تیونس کے بندرگاہ پر ڈرون حملہ ہوا تھا،اس خرابی میں بھی ازرائیلی سبوتاژ کوششوں کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔فیملی پر موجود سامان، عملہ، افراد کو دوسرے جھازوں میں منتقل کیا گیا،شدید سمندری طوفان ہے جس کی وجہ سے فلوٹیلا کے سفر میں متوقع مشکلات کی وجہ سے آج ہم رکے رہے،کشتیوں/جھازوں کے مکینیکل ورک اور دوسری ضروریات پر توجہ دی گئی۔اسرائیل کی طرف سے ہم پر بین الاقوامی پانیوں میں براہ عسکری کاروائی کی انتباہ/اطلاعات ہیں، یونان نے اپنے پانیوں میں اپنا بحری جھاز فلوٹیلا کے ساتھ لگایاہے،صبح جنگی ہوائی جھازوں نے ہمارے اوپر پروازیں کی ہیں۔
کل یہاں کے وقت کے مطابق 10 بجے موسم کی صورتحال دیکھ کر سفر شروع ہوگا،
ہم پر عزم ہیں، ہم یقینا Unarmed ہیں لیکن اس کیساتھ Unafraid بھی ہیں۔
ہم نہ واپس ہونگے،نہ جھکیں گے،ہم غزہ پہنچ کر رہینگے، غزہ کے بچوں، خواتین اور معصوم شہریوں کی قتل عام کو روکینگے۔انسانی امداد کی راہداری قائم کریں گے، ان شاءاللہ۔ خواہ اس کیلئے ہمیں کوئی بھی قربانی دینی پڑے
آپ سے دعاؤں کی اپیل ہے اور بھرپور آواز اٹھانے کی۔
عالم اسلام اور پاکستان کم ازکم سپین ،اٹلی جتنا کردار تو ادا کریں۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
@Pak_PalForum
خاموشی'غیر جانبداری جرم میں شراکت ہے'قتل عام میں سہولت کاری ہے'خاموشی 'غیر جانبداری چھوڑئیے' کھل کر ناجائز ریاست ازرائیل کے خلاف اور مظلوم فلس طینیوں کیساتھ کھڑے ہوجائیے۔
آواز اٹھائیے 'قدم۔بڑھائیے 'گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غ زہ میں اپنے اپنے مقام سے کردار ادا کیجئے۔
@GlobalSumudF
@gbsumudflotilla@Pak_PalForum
ضروری اعلان 🚨
سعودی فتویٰ ہاؤس نے محمد بن سلمان کی درخواست کے برعکس مذاہب کے اتحاد کے بارے میں واضح موقف اختیار کیا اور اس کی دعوت دینے والوں کو کفر کا مرتکب قرار دیا۔
سعودی عرب کی مستقل فتویٰ کمیٹی نے “مذاہب کے اتحاد” اور “ابراہیمی ہاؤس” کے متعلق پائے جانے والے اختلافات کو ختم کرتے ہوئے درج ذیل فتویٰ جاری کیا:
مستقل فتویٰ کمیٹی کا فتویٰ - فتویٰ نمبر 19402
“تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں اور درود و سلام ہو اُن پر جن کے بعد کوئی نبی نہیں، اور ان کے اہلِ بیت و صحابہ اور جو ان کے طریقے پر چلتے رہے قیامت تک۔ بعد ازاں…”
مستقل کمیٹی برائے علمی تحقیق و افتاء نے ان سوالات اور میڈیا میں شائع مضامین کا جائزہ لیا جو مذاہب کے اتحاد (اسلام، یہودیت، اور عیسائیت) کے بارے میں پیش کیے گئے، جن میں یہ تجویز دی گئی کہ ایک ہی جگہ مسجد، چرچ، اور مندر بنائے جائیں یا قرآن، تورات، اور انجیل کو ایک ہی جلد میں شائع کیا جائے۔ اس مسئلے پر غور کے بعد کمیٹی نے درج ذیل فیصلہ کیا:
Fatwa no:19402
1. پہلا نقطہ:
اسلامی عقیدے کی بنیاد یہ ہے کہ اسلام کے علاوہ کوئی اور دین حق نہیں ہے، اور یہ آخری دین ہے جو تمام سابقہ مذاہب اور شریعتوں کو منسوخ کر چکا ہے۔ قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
“بیشک اللہ کے نزدیک دین اسلام ہی ہے۔”
2. دوسرا نقطہ:
قرآن مجید اللہ کی آخری کتاب ہے اور اس نے تورات، زبور، انجیل اور دیگر کتب کو منسوخ کر دیا ہے۔
3. تیسرا نقطہ:
تورات اور انجیل کے منسوخ ہونے کے ساتھ ساتھ ان میں تحریف بھی کی گئی ہے، جیسا کہ قرآن کی آیات میں ذکر ہے۔
4. چوتھا نقطہ:
حضرت محمد ﷺ آخری نبی ہیں اور آپ کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔
5. پانچواں نقطہ:
جو کوئی اسلام قبول نہ کرے، خواہ وہ یہودی، عیسائی یا کوئی اور ہو، وہ کافر ہے اور اللہ کا دشمن ہے، اور اگر وہ توبہ نہ کرے تو وہ جہنم کا مستحق ہے۔
6. چھٹا نقطہ:
مذاہب کے اتحاد کی دعوت ایک فتنہ انگیز اور مکارانہ سازش ہے جس کا مقصد اسلام کو کمزور کرنا اور مسلمانوں کو مرتد کرنا ہے۔
7. ساتواں نقطہ:
اس دعوت کا ایک اثر یہ ہوگا کہ اسلام اور کفر کے درمیان فرق ختم ہو جائے گا اور مسلمانوں کا کفار کے ساتھ بیزاری کا رویہ ختم ہو جائے گا، جس سے جہاد اور اللہ کا کلمہ بلند کرنے کی جدوجہد بھی ختم ہو جائے گی۔
8. آٹھواں نقطہ:
اگر کوئی مسلمان اس دعوت کو فروغ دے تو وہ دینِ اسلام سے مرتد ہو جاتا ہے، کیونکہ یہ دعوت اسلام کے اصولوں کے منافی ہے۔
9. نواں نقطہ:
• مسلمان کے لیے اس دعوت کی حمایت کرنا، اس کے سیمینارز میں شرکت کرنا یا اس کے خیالات کو پھیلانا جائز نہیں۔
• قرآن، تورات اور انجیل کو ایک ہی جلد میں شائع کرنا یا مسجد، چرچ اور مندر کو ایک جگہ بنانا ناجائز ہے، کیونکہ یہ اسلام کی برتری کو مسترد کرنے کے مترادف ہے۔
مستقل فتویٰ کمیٹی برائے علمی تحقیق و افتاء
“اللہ اس فیصلے کو کمیٹی کے لیے اجر کا ذریعہ بنائے، آمین۔ اللہ سب سے بڑا ہے۔”
اس پیغام کو آگے بڑھائیں اور آپ کو ان لوگوں میں شمار کیا جائے گا جو اس گمراہ کن نظریے کے سب سے پہلے انکار اور رد کرنے والے ہیں، اور بطور داعی، معلم، طالب علم اور اجر کے متلاشی اس پیغام کا حصہ بنیں ۔۔
قاضی کیسے ہوتے ہیں اور حکمران کیسے
ملاحظہ فرمائیں جب ایک قاضی کے فیصلے
نےجیتا ہوا علاقہ پادریوں کو واپس کیا۔
یحئ آفریدی اور امین الدین کے نام
بشمول فیلڈمارشل
👇
عرب سالار قتیبہ بن مسلم نے اسلامی لشکر کشی کے اصولوں سے انحراف کرتے ہوئے سمرقند کو فتح کر لیا تھا،
اصول یہ تھا کہ حملہ کرنے سے پہلے تین دن کی مہلت دی جائے اور یہ بے اصولی ہوئی بھی تو ایسے دور میں جب زمانہ بھی عمر بن عبدالعزیز کا چل رہا تھا
سمرقند کے پادری نے مسلمانوں کی اس غاصبانہ فتح پر قتیبہ کے خلاف شکایت دمشق میں بیٹھے مسلمانوں کے حاکم کو ایک پیغامبر کے ذریعہ خط لکھ کر بھجوائی۔ پیغامبر نے دمشق پہنچ کر ایک عالیشان عمارت دیکھی جس میں لوگ رکوع و سجود کر رہے تھے۔اُس نے لوگوں سے پوچھا، کیا یہ حاکمِ شہر کی رہائش ہے؟ لوگوں نے کہا یہ تو مسجد ہے، تو نماز نہیں پڑھتا کیا؟ پیغامبر نے کہا نہیں، میں اہلِ سمرقند کے دین کا پیروکار ہوں۔ لوگوں نے اُسے حاکم کے گھر کا راستہ دکھا دیا۔ پیغامبر لوگوں کے بتائے ہوئے راستہ پر چلتے حاکم کے گھر جا پہنچا، کیا دیکھتا ہے کہ ایک شخص دیوار سے لگی سیڑھی پر چڑھ کر چھت کی لپائی کر رہا ہے اور نیچے کھڑی ایک عورت گارا اُٹھا کر اُسے دے رہی ہے۔ پیغامبر جس راستے سے آیا تھا واپس اُسی راستے سے اُن لوگوں کے پاس جا پہنچا جنہوں نے اُسے راستہ بتایا تھا۔ اُس نے لوگوں سے کہا میں نے تم سے حاکم کے گھر کا پتہ پوچھا تھا نہ کہ اِس مفلوک الحال شخص کا جس کے گھر کی چھت بھی ٹوٹی ہوئی ہے۔
لوگوں نے کہا، ہم نے تجھے پتہ ٹھیک ہی بتایا تھا، وہی حاکم کا گھر ہے۔ پیغامبر نے بے دلی سے دوبارہ اُسی گھر پر جا کر دستک دی جو شخص کچھ دیر پہلے تک لپائی کر رہا تھا وہی اندر سے نمودار ہوا۔ میں سمرقند کے پادری کی طرف سے بھیجا گیا پیغامبر ہوں، کہہ کر اُس نے اپنا تعارف کرایا اور خط حاکم کو دے دیا۔ اُس شخص نے خط پڑھ کر اُسی خط کی پشت پر ہی لکھا، عمر بن عبدالعزیز کی طرف سے سمرقند میں تعینات اپنے عامل کے نام:ایک قاضی کا تقرر کرو جو پادری کی شکایت سنے۔ مہر لگا کر خط واپس پیغامبر کو دے دیا۔ پیغامبر وہاں سے چل تو دیا مگر اپنے آپ سے باتیں کرتے ہوئے کہ، کیا یہ وہ خط ہے جو مسلمانوں کے اُس عظیم لشکر کو ہمارے شہر سے نکالے گا؟سمرقند لوٹ کر پیغامبر نے خط پادری کو تھمایا، جسے پڑھ کر پادری کو بھی اپنی دنیا اندھیر ہوتی دکھائی دی، خط تو اُسی کے نام لکھا ہوا تھا جس سے اُنہیں شکایت تھی، اُنہیں یقین تھا کاغذ کا یہ ٹکڑا اُنہیں کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکے گا۔
مگر پھر بھی خط لے کر مجبورا اُس حاکمِ سمرقند کے پاس پہنچے جس کے فریب کا وہ پہلے ہی👇
یہ ہے کچے کے ڈاکووں کا اربوں روپے کا کاروبار،کیا یہاں کوئی فوجی آپریشن ہوگا؟؟کیا یہاں کوئی ڈرون حملہ ہوگا؟؟؟یا ریاست/حکومتوں کے آنکھوں کے سامنے یہ شرمناک کاروبار جاری رپے گا؟؟؟مرادعلی شاہ کی سندھ حکومت اور مریم نواز کی پنجاب حکومت براہ راست اس کی ذمہ دار ہیں۔
یہ بٹگرام میرانی سے تعلق رکھنے والا محمد جمیل، جو اسلام آباد ترنول میں تندور پر روٹیاں پکانے کا کام کرتا تھا ایک ہفتہ قبل کچے کے ڈاکوؤں نے نوکری کا جھانسہ دیکر اسے اغواء کرکے کچے کے علاقے پہنچادیا ہے اور اب 60 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کر رہے ہیں،یہ کوئی علاقہ غیر نہیں ہے پاکستان کے وسط پنجاب سندھ کے بارڈر پر دن دھاڑے یہ کاروبار ہورہا ہے۔کچے کے ڈاکووں اسلام آباد لاہور کراچی تک مار دھاڑ اور اغواگیری کررہے ہیں۔یہ ریاست کے اندر ریاست ہے،یہ سندھ، پنجاب پولیس اور سندھ پنجاب کے حکمرانوں اور سیاستدانوں کی پشت پناہی سے ہورہاہے۔کچے کے ڈاکوؤں کے سامنے پارلیمنٹ، عدالت، حکومت، ریاست بے بس ہے؟؟
غریب عوام کے ساتھ یہ توہین آمیز سلوک جاری ہے۔
بٹگرام کے محمد جمیل کو رہا کرو،کچے کے ڈاکوؤں کا صفایا کرو۔
" آرمی جو بھی کرتی ہے، پبلک انٹرسٹ میں کرتی ہے "
عوام کیلئے بجلی، گیس اور پٹرول مہنگا کردیا جبکہ آرمی افسران کی تنخواہوں میں پچاس فیصد اضافہ کردیا گیا - پبلک انٹرسٹ
90 فیصد سے زائد ریٹائرڈ جرنیل پاکستان سے مال بنا کر بیرون ملک فرار ہوجاتے ہیں - پبلک انٹرسٹ
ملٹری آڈٹ رپورٹس کے مطابق پاکستان کی تقریباً 70 فیصد آرمی کرپشن میں لتھڑی ہے جبکہ باقی کے تیس فیصد کا آڈٹ نہیں ہوا - پبلک انٹرسٹ
جو حرامی چیف آیا، سب سے پہلے اس نے اپنی نوکری میں توسیع کیلئے آئین توڑا - پبلک انٹرسٹ
قائداعظم، فاطمہ جناح سے لے کر عمران خان، ہر محب وطن لیڈر کو آرمی نے اپنا دشمن تصور کیا - پبلک انٹرسٹ
حمودالرحمان رپورٹ کے مطابق مشرقی پاکستان میں آرمی افسران پان سے لے کر کھدر، ٹاٹ تک کی سمگلنگ میں ملوث رہے - پبلک انٹرسٹ
ہزاروں پاکستانیوں کے قاتل احسان اللہ احسان کو فوج نے خود اپنی حراست سے فرار کروایا - پبلک انٹرسٹ
ہر دور میں لسانی اور مذہبی انتہاپسند تنظیموں کو اپنے چابی والے ڈوگی کی طرح آرمی استعمال کرتی آئی - پبلک انٹرسٹ
گزشتہ تین دہائیوں سے کراچی میں رینجرز تعینات ہے اور اوسطاً 2 ارب روپے کا یومیہ بھتہ وصول کررہی ہے - پبلک انٹرسٹ
26 نومبر کو نہتے عوام پر سنائپر اٹیک کرکے لاشیں چیل کووں کے آگے ڈال دیں - پبلک انٹرسٹ
پبلک انڑسٹ میں پبلک سے مراد فوجی اور ان کے اہلخانہ ہیں، اسی لئے ستر سال سے عوام کے ہاتھ پاؤں باندھ کر ان کے گرد ننگا ناچ رہے ہیں اور ان کے جسموں کو بھنبھوڑ رہے ہیں۔
پبلک انٹرسٹ - تمہاری ماں کی چُوک!!!